بیٹے کی دعوت ولیمہ، مریم نواز نے 15 روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے کی دعوت ولیمے کے باعث آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ترک کر دیں۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

چند ماہ قبل لندن میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی تھیں ، مریم نواز نے بیٹے کے نکاح میں شرکت نہیں کی تھی۔

دوسری طرف مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں، مہمانوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے۔ سیف الرحمان خان، کیپٹن صفدر، مریم نواز، جنید صفدر سمیت مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ اور عشائیہ دیں گے جبکہ 17 دسمبر کو جنید صفدر کا ولیمہ جاتی امرہ لاہور میں دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oee. Right Sahi ha mashallah

Haha

Ab to hamla ho gaee ho ge

نانی اماں ✋✋😋

اور کیوں نہ ہو آخر ان کے خاندان کا پہلا ولیمہ ہے

Mashallah 😍😍

بہو سے زیادہ تو ساس جوان ہے

یعنی پندرہ دن تک سوئمنگ پول وڈیو موخر کر دی گئی؟

15saal hona chaye

سیاسی گرمیوں کی اب سردیاں ہیں

Means PMLN can restore some damage done by Calibri queen in these 15 days !!! 🤔🤔🤔

ولیمہ بہانہ ہے آڈیو ویڈیو میں اپنے فٹے منہ کالا ہوتا دیکھ کر نانی بھاگ نکلی اور دنیا نیوز ٹٹے چاٹ رہا نانی کے 😆

Mian Aamar a perfect case for the assets beyond means. NAB

Ab unki video bnaye gi

Larky k nana G ko b invitation card diya ya ni.

alienhuiii98 مزہ تو ولیمے کے روز آئے گا جب قصائی کے پھٹے کے نیچے چھُپے یوتھئیے بھی باہر نکل آئیں گے

baar mein jayai calibri queen

دنیا نیوز بکاو مال میاں عامر بکاو 🌶🌶😝😝🤪🤪

پہلے کونسا ملک کندھوں پہ اٹھایا ہوا ہے میڈم نے؟ بس آڈیو ویڈیو لیک کرنے کے مشن پہ ہے فارغ عورت

Wah g wah dadi ki death pe to tarq ni ki

بدکار

Hamasha ka liya kardain hamari Jan choran

پٹواریوں نے جنید قطری کا شادی کارڈ change کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے شوشل میڈیا پر وائیرل ہوگیا آپ بھی چوروں کو دیکھیں 🙈 🙊 🙉 🤔 🤣 😀 انصاف_انسانیت_خودداری_کے_تین_سال ن_لیگ_کی_گندی_سیاست

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی احساس راشن پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن پروگرام کے تحت گروسری اسٹورز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Ahsaas ki aisi ki taisi J
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی کی خبرجھوٹ، بے بنیاد ہے، نیبنیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونیوالی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NAB چیئرمین پی ٹی آئی نیب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »