لندن: گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے مجموعی طور پر ہمیں 6 ارب ڈالر قرض دینا ہے اور سالانہ دو ارب ڈالر کے بدلے ہمارا سب کچھ گروی رکھوا لیا۔
چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو 6ارب ڈالر کا قرضہ دے رہا ہے اور یہ قرضہ اگلے تین سالوں میں دیا جائے گا یعنی ہر سال دو ارب ڈالر اور اس کے بدلے میں انہوں نے پاکستان کا سب کچھ گروی رکھوا لیا ہے اور یہ قرض ہے امداد نہیں جبکہ اوورسیز پاکستانی ہر سال 30 ارب ڈالر سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں۔
شکر ہے کسی نے تو سچ بولا .....
Yas you are right sir g koi tu such bolo
آپکے پاس تھا ہی کیا 🤨😂
Kia lihwa lia hai tera; teri izzat ya pichwara; 😄
'Khaya Piya Kuch nai Glass tora barra aane'
کتے اس تم بھی برابر کے شریک ہو
'ٹرانسفر مطالبات دسمبر 2021' جو ٹیچر پرائمری سنگل ٹیچر ہونے یا پرائمری حصہ میں صرف 2 ٹیچر ہونے کی وجہ سے ایک بار بھی ٹرانسفر نہیں کرواسکےان کی سروس 3 سال ہو گئی ہے ان سب کو اس بار موقع دیا جائے متفق ہیں توکاپی پیسٹ کریں((
جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548
Humaray pass tha kya waisay?
That's bad it's really shameful for this PTI govt and for PM Khan
man jao gy to acha hai pr aik bat smjh nhi aati tum log humari khidmat k liy ae ho humse krwane ae ho begairto ki balti potti ai
اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی لندن جاتا ہے اس لندن مسلم لیگ نواز کا لیبل لگ جاتا ہے
یہ بندہ ہر انتخابات کے قریب آنے سے پہلے باتیں شروع کر دیتا ہے
اب شرم آ رہی ہے کہتے ہیں جب جہاز ڈوب رہا ہوتا ہے تو بوجھ اتار دیا جاتا ہے جب یہ بات میاں صاحب کہا کرتے تھے تو کہتے تھے کہ وہ غدار ہے اور آج تم سب سے بڑے میر جعفر اور میر صادق ہو MaryamNSharif NawazSharifMNS
اب شرم آ رہی ہے کہتے ہیں جب جہاز ڈوب رہا ہوتا ہے تو بوجھ اتار دیا جاتا ہے جب یہ بات میاں صاحب کہا کرتے تھے تو کہتے تھے کہ وہ غدار ہے اور آج تم سب سے بڑے میر جعفر اور میر صادق ہو MaryamNSharif NawazSharifMNS
Inh k apne ooper tu koe Qerza nai inh ki doulat mien tu din badin azafa ho raha he sare masle inh k or inh k bachoon k hul ho rehe hen lekin pakistan pe qerzza hi qerzza or sab khuch likh b de dia
Qerzza lene se pehle awam se poocha sab khuch likh k dene ss pehle awam se poooha
Lanat he jab derrna dia hua tha or jallse kerte the us waqat tu imran khan or usk saathi easi easi batein kerte the k pata nai kaya ker dein ge or her masle la hul he inh kpass lanat ho inh pe sirf Hakumat mien ane k lie etna jhoot boola
لندن میں بیٹھ کر بولا جا رہا ہے تبھی کہتے ہیں خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔ گورنر صاحب کے اندر میں نون لیگ گھس بیٹھی ہے۔
یہ اندر سے ن لیگ کے ساتھ ملا ہوا تھا اور ہر خبر ن لیگ کو دیتا تھا عمران خان ان سب+ لوگوں کی وجہ سے فیل ہوا ھے کیونکہ یہ اندر سے پی ٹی آئی کے خلاف تھے امید ھے عمران خان کو اب پتا چل گیا ہو گا کون لوگ پی ٹی آئی کے اصلی ورکر تھے اور ھے یہ بزدار اور سرور + نے عمران کو فیل کیا ھے🤑❗️
لو جی اب آ گیا سب کو یقین ، خان نے اپنی قابلیت اور انتھک محنت سے صرف تین سالوں میں ہی بیڑھ غرق کر دیا ہے
Unable to understand your logic that IMF taken every thing against a loan of $6 billion which we took at low interest rate. Actually IMF wanted a strict financial policy control in all sectors of economy so we perform well within our reality.
دنیا نیوز کے مالک میاں عامر کی بنڈ بھی لکھوا لی
تو تو گیئو
Wakey wakey. Good morning.
Glasgow GlasCow Humpty Dumpty sat on a wall. Humpty dumpty has a great fall. All the kings, horse & men put back on wall.
محب وطن
Adi tind da wallll wee
It's time to wake up Ch sb that's the system you join in at the first place Why change of heart now Just wondering
اب پارٹی بدلنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »