اسلام آباد پولیس ان ایکشن، متعدد افراد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پولیس ان ایکشن، متعدد افراد گرفتار arynewsurdu

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی بیج کنی پر بڑا ایکشن لے لیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ رمنا کے علاقےمیرا آبادیہ میں گرینڈٹارگٹڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا، اس دوران 54 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کامقصد علاقےکی سیکیورٹی کو موثربناناہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتی رہتی ہے، گذشتہ ماہ بھی پولیس نے لوہی بھیر میں کارروائی کرتے ہوئے 11 موٹر سائیکل اور ایک ایس ایم جی رائفل برآمد کی جب کہ تھانہ کھنّہ کی حدود میں بغیر نمبر پلیٹ 12 موٹر سائیکلیں بند کردیں تھیں۔ایک اور کارروائی کے دوران وفاقی پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں ایک ویگو ڈالہ پکڑا اور اس میں سے اسلحہ برآمد کیا جب کہ کورال کے علاقے سے ایک پراڈو پکڑی گئی جس کے اندر اسلحہ اور آتشی سامان موجود...

پولیس کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ لوہی بھیر سے ایک رائفل، سات ایئر گن اور 12 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ جنرل ہولڈ اپ کے دوران 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سال کا آخر ہے اس لئے پورے سال کا کوٹہ ایک مہینے میں پورا کرنا ہے۔ باقی پورا سال سوتی رہتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہےشیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پہنچنے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیااسلام آباد پہنچنے والا طیارہ خوفناک حادثے بال بال بچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔۔جہاز میں 150مسافر سوار تھےطیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے، لینڈنگ گیئر سے پرندے کے ٹکرانے کے بعد طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا گیا،نجی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے سیکڑوں سرکاری اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا، پولیس سے جھڑپ - ایکسپریس اردواساتذہ نے ڈی چوک تک ریلی نکالی اور خاردار تاریں اور رکاوٹیں ہٹاکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے فیڈرل کے اساتذہ پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہیں لے رہے ہیں۔ پہلے پورے ملک کے اساتذہ کی تنخواہیں ان کے برابر کریں ۔ یہ باقی تھے ان کو بھی چھری پھیرو تاکہ بچے ان پڑھ جاہل رہیں اور تبدیلی زندہ آباد کہتے رہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد:تعلیمی ادارےمیونسپل کارپوریشن کےماتحت کرنےپراساتذہ کا شدیداحتجاججمعرات کو صبح سے ہی درجنوں اساتذہ احتجاجی مظاہرین کی صورت میں پریس کلب سے ڈی چوک پہنچ گئے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »