اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے

اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے ایک کلو میٹر روڈ کوپلاسٹ روڈ میں تبدیل کرنے کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے بتایا کہ ٹیکنالوجی کو فیلڈ میں لے کر آئے ہیں، ایک ماہ قبل ایف نائن پارک میں اس کی ٹیسٹنگ کی گئی تھی ، اب اتاترک ایونیو کے ایک کلو میٹر کے روڈ کو پلاسٹک روڈ بنایا جائے گا، پلاسٹک کو ری سائیکل اور دوبارہ قابل استعمال کریں گے ۔ چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق ایک کلو میٹر سڑک کیلئے 70 ٹن پلاسٹک استعمال ہوگا، ٹیکنالوجی کو سب کیلئے دستیاب بنائیں گے، پرائیویٹ سیکٹر سے جو بھی اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنا چاہے کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہےشیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنے مظاہرے ڈی چوک میں ایک ماہ میں ہوتے ہیں، ہائیڈ پارک میں ایک سال میں نہیں ہوئے، اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی شاہ رخ کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردومیں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں، ممتا بینرجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »