تھرپارکر : ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھرپارکر : ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحق Pakistan Sindh

ریسیکو ذرائع کے مطابق مٹھی کے قریب ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں لالو، لیلیو ، بھومجی، گوپی سونارو، سنتوش سونارو اور وویک شامل ہیں۔.

ریسیکو ذرائع کے مطابق مٹھی کے قریب ہندو یاتریوں کے قافلے پر آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں لالو، لیلیو ، بھومجی، گوپی سونارو، سنتوش سونارو اور وویک شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میلے میں جانیوالے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحقمیلے میں جانیوالے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد چل بسےواقعہ مٹھی کے نواحی گاؤں ویڑی جھپ کے قریب پیش آیا،جہاں ایک سو سے زائد افراد میلے میں شرکت کیلئے پیدل جا رہے تھے کہ آسمانی بجلی گر گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شکار پور میں مسلح افراد کے ہاتھوں باپ بیٹا قتلشکار پور کے گاؤں منگت واہ کے ایک مکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے ہوشیار! پانی میں موجود خطرناک وائرس شہریوں کی جان لینے لگاکراچی : شہر قائد کے پانی میں موجود نگلیریا وائرس نےایک اور شہری کی جان لے لی ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، 3 بیٹیاں زخمیپشاور : (دنیانیوز) پشاور کے علاقے گلشن رحمان کالونی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں جاں بحق جبکہ تین بیٹیاں زخمی ہوئی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوقیوم آباد کی 32 سالہ گلشن، سرجانی کا 45 سالہ محمد آصف اور صدر کا رہائشی 19 سالہ ظاہر شاہ جاں بحق ہوئے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »