لاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ملزم ہلاک Crime Lahore CIA

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے چوہنگ اور اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

سی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت کرامت عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے جو 150 سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے این ایف سی کے قریب ریڈ کیا جہاں ملزم اور اس کے دیگر ساتھیوں نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

ترجمان نے بتایا کہ جوابی فائرنگ کے دوران ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاریترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے جس میں صدر رجب طیب ایردوان اور کمال قلیچ دار اوغلو کے درمیان مقابلہ ہے۔پولنگ کا عمل مقامی وقت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاریترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے جہاں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراوگلو کے درمیان مقابلہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت دے دی گئی - ایکسپریس اردوطیاروں کو رات کے وقت پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران افغان سرحد پر فائرنگ سے 2 ایرانی فوجی سمیت 3 افراد ہلاکایران اور افغان بارڈر پر فائرنگ سے دو ایرانی سرحدی محافظ اور ایک طالبان جنگجو ہلاک ہوگیا۔طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نمروز میں ایرانی فوج کی جانب سے فائرنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو منگل کو لاہور پہنچیں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس منگل کو لاہور پہنچیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد جہانگیر ترین سیاسی محاذ پر سرگرمجہانگیر ترین سے پاکپتن کے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »