آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو منگل کو لاہور پہنچیں گے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس منگل کو لاہور پہنچیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کاکہناہے کہ آئی سی سی عہدیداران 2 روز تک پاکستان میں رہیں گے، گریگ بارکلے اور جیف ایلر ڈائس کی چیئرمین نجم سیٹھی، سی او او سلمان نصیر سے ملاقات شیڈول ہیں۔جیف ایلرڈائس آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو اور جنرل منیجر کی حیثیت سے پہلے بھی پاکستان آچکے ہیں البتہ گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔

گریگ بارکلے پندرہ سال کے عرصے میں پاکستان آنے والے آئی سی سی کے پہلے چیئرمین ہیں، آخری بار 2008ءمیں آئی سی سی کے صدر رے مالی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردوسال 2004 کے بعد پہلا موقع ہے کہ آئی سی سی کے دو ٹاپ آفیشلز پاکستان آرہے ہیں، پی سی بی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین آئی سی سی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگےلاہور: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیرمین گریگ بارکلے 2 روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او پاکستان آرہے ہیں‘’آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او پاکستان آرہے ہیں‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکا پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کے لیے بھی تیار - ایکسپریس اردوجب کبھی کہا گیا تو مدد کیلیے ہمیشہ کوشش کریں گے، چیف ایگزیکٹیو کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو ٹیم ہمارے ملک نہ آئے ہمیں بھی اس ملک میں کھیلنے نہیں جانا چاہیے: انضمامآئی سی سی اور ایشین کونسل کو یہ یقین دہانی کروانی چاہیے کہ ایونٹ جس ملک میں ہوگا تمام ٹیموں کو اس ایونٹ میں شرکت کیلئے وہاں جانا ہوگا: سابق کپتان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات فوری روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے سیکریٹری بلدیات اور ڈی جی ایس بی سی اے کو نوٹسز جاری کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »