آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GregBarclay GeoffAllardice ExpressNews

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس 2 روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی آفیشلز سے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیتھی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ جیف ایلرڈائس آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو اور جنرل منیجر کی حیثیت سے پہلے بھی پاکستان آچکے ہیں البتہ گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔گریگ بارکلے 15 سال کے عرصے میں پاکستان آنے والے آئی سی سی کے پہلے چیئرمین ہیں، آخری بار 2008ء میں آئی سی سی کے صدر رے مالی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ اکتوبر 2004ء کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ آئی سی سی کے دو ٹاپ آفیشلز پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکا پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کے لیے بھی تیار - ایکسپریس اردوجب کبھی کہا گیا تو مدد کیلیے ہمیشہ کوشش کریں گے، چیف ایگزیکٹیو کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفیتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا،پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں ۔عمران خان کا ٹوئٹای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں ۔عمران خان ECL PDM PMLNGovt Tweet ImranKhanPTI ChairmanPTI PMShehbazSharif ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جونیئرایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہفتے کو مدمقابل ہوں گی - ایکسپریس اردوروایتی حریف ایونٹ کے لیگ مقابلوں میں 2،2 کامیابوں کے ساتھ ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا اپنے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوعلاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے اےٹی سی سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمر عطا بندیال اپنے خاندان کو بچانے، قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشا بنانے کے جرم میں سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز یہ پڑھیں : ExpressNews pmln pti ppp pdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »