میلے میں جانیوالے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میلے میں جانیوالے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی، 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

تھرپارکر: سندھ کے شہر مٹھی سے ویڑ جھپ جانے والے یاتریوں پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق میلے میں جانے والے یاتریوں کے قافلے میں 100 سے زائد افراد شریک تھے اس دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمبولینسز جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی ہیں جبکہ سول اسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ تھر میں گزشتہ چار گھنٹوں سے شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار پور میں مسلح افراد کے ہاتھوں باپ بیٹا قتلشکار پور کے گاؤں منگت واہ کے ایک مکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، 3 بیٹیاں زخمیپشاور : (دنیانیوز) پشاور کے علاقے گلشن رحمان کالونی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں جاں بحق جبکہ تین بیٹیاں زخمی ہوئی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی والے ہوشیار! پانی میں موجود خطرناک وائرس شہریوں کی جان لینے لگاکراچی : شہر قائد کے پانی میں موجود نگلیریا وائرس نےایک اور شہری کی جان لے لی ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوقیوم آباد کی 32 سالہ گلشن، سرجانی کا 45 سالہ محمد آصف اور صدر کا رہائشی 19 سالہ ظاہر شاہ جاں بحق ہوئے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نگلیریا وائرس سے 2 افراد جاں بحقکراچی میں نگلیریا وائرس سے 2 افراد جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادیبہادرسکیورٹی گارڈ نے جان د ے کر فیکٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی مزید تفصیلات ⬇️ Faisalabad SecurityGuard Factory Robbery Firing Robbers Foiled Die GovtofPunjabPK DCFaisalabad OfficialDPRPP MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »