تنازع کشمیر عالمی ضمیر کیلئے بڑا چیلنج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 104 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنازع کشمیر عالمی ضمیر کیلئے بڑا چیلنج تحریر: طارق کمال قاضی تفصیلات جانئے: DailyJang

5 اگست 2019 ء تاریخ کا ’’سیاہ دن ‘‘ کے نام سے جانا جائے گا، اس دن بھارت نے اقوام متحدہ کی قرار دادیں اور عالمی برداری سے کیے گئے وعدوں کو پامال کرتے ہوئے اپنے آئین وقانون کو بلڈوز کرکے دنیا پر یہ واضح کرنے کی ناکام کوشش کی کہ اس نے عالمی متنازع علاقےکشمیر اور لداخ ہڑپ کرلیے ہیں اس سیاہ دن اُس نے اپنے آئین کے آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کو کالعدم کردیا ۔

بھارتی حکومت نے 5اگست 2019 ء کو ’ ’آئینی حکم نامہ ‘‘2019نافذ کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کی زبان میں کئی تبدیلیاں کردیں۔ اس آرٹیکل کی بنیادی ساخت جموں اور کشمیر کی خصوصی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے تھی ۔ صرف یہی نہیں،بھارت نے ’’جموں اینڈ کشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ2019 ‘‘نافذ کرتے ہوئے الگ ریاست کی حیثیت ختم کردی۔ یہ ریاست تین خطوں پر مشتمل تھی، جن میںکشمیر، لداخ اور جموں شامل تھے۔ اب یہ بھارتی آئین کی رو سے آزاد ریاست نہیں رہی ۔ اس پیش رفت کے مضمرات سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ نہ صرف اس تبدیلی کے...

آزادی ہند ایکٹ 1947 ء کے مطابق دوآزاد ریاستیں، پاکستان اور بھار ت ، قائم کی جائیں گی او ر ان دونوں کے لیے تاج برطانیہ ایک ایک گورنرجنرل مقرر کرے گا۔ سیکشن 7 کے مطابق تاج برطانیہ کے نوابی ریاستوں کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے اور تحریر کردہ تمام دستاویزات ختم ہوجائیں گی۔ تاہم اگر کوئی نوابی ریاست چاہے تو وہ کسی ایک ریاست کے ساتھ شامل ہونے کے لیے آزاد ہوگی ۔ اس لیے کہ نوابی ریاستوں کو پاکستان اور بھارت سے بھی زیادہ آزادی مل گئی تھی کیونکہ آزادی ملنے کے بعد بھی ان دونوں ریاستوں پر تاج ِ برطانیہ...

حکومت ِہند کے قانون 1935 ء یا آزادی ٔ ہند ایکٹ 1947 ء میں کی گئی کوئی بھی تبدیلی اس معاہدے کی شقوں کوتبدیل نہیں کرسکے گی، تاوقتیکہ مہاراجہ کسی ضمنی شق پر متفق ہوجائے ۔ الحاق کے معاہدے نے بھارتی پارلیمنٹ کو صرف تین مخصوص امور میں قانون سازی کا اختیار دیا تھا۔ جو مہاراجہ کو مستقبل میں کسی آئینی بندوبست میں شامل ہونے سے نہیں روکتا سکتے تھے۔ اُس وقت تک ریاست کا اپنا آئین نہیں بنا تھا ۔ دوسرے الفاظ میں الحاق کا فیصلہ مستقبل کے بندوبست کی بنیاد پر ریاست کے عوام کی صوابدید پر ہونا تھا ۔ مزید یہ کہ ریاست کی حتمی حیثیت کا تعین اقوام ِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرار دادوں کی روشنی میں کیا جانا تھا ۔ جوکشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح کشمکش کا حل...

2۔ ریاست کی حکومت کی اجازت جس کا حوالہ پیراگراف، ذیلی شق1) یا اُس شق کی ذیلی شق کی دوسری شرط دستور ساز اسمبلی کے کسی فیصلے کے لیے سامنے رکھنی ہوگی۔ آرٹیکل 370 کی شق 1 کے مطابق صدر ریاست جموں کشمیر کی حکومت کی منظوری سے مندرجہ ذیل حکم نامہ جاری کرتےہیں :یہ ایک مرتبہ نافذ العمل ہوگا اور آئین کے حکم نامے 1954 ء کو معطل کرکے اس کی جگہ لے گا جس میں وقتاً فوقتاً ترمیم ہوتی رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زورجدہ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے تنازع کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محصور کشمیر، عالمی امن اور بھارتی سلامتی خطرے میںہندو بنیاد پرست بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ سال 5اگست کو بھارتی آئین و قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت ختم کرکے دنیا پر واضح کرنے کی ناکام کوشش کی کہ . . تحریر:ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی NASpeakerPK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے، بلاولعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang ریاست جموں و کشمیر کے پانچوں ریجنز میں الحاق و خودمختاری کے وقت گزاری کے کاروبار کو ختم کر کے پوری دنیا کو مسلہ کشمیر کے پرامن اور متفقہ حل رائےشماری کے عملی اطلاق پہ مجبور کرنا ہوگا۔اس کے لیے کشمیریوں کو اپنا مقدمہ خود اقوام عالم تک پہچانا ہو گا۔ بولےگاکشمیر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »