عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کا فوری نوٹس لے، سپیکر قومی اسمبلی NASpeakerPK pid_gov

خلاف مسلسل غیرقانونی کارروائیوں اور جرائم پر جواب دہ بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ قومی اسمبلی کے سپیکر نے دنیا بھر کے ایک سو اٹھاسی پارلیمانوں کے سپیکرز اور پریذائیڈنگ افسران کے نام خط میں ایک بار پھر دو ہمسایہ ملکوں کے درمیان دیرینہ تنازعہ کی آزادانہ اور غیرجانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے پرامن اور منصفانہ حل کی ضرورت پر

زور دیا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ پانچ اگست 2020ء کا دن بھارت کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منایا جائے گا۔ ان بھارتی اقدامات کا مقصد کشمیری عوام کو اختیارات اور استصواب رائے سے محروم کرنے کیلئے غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زورجدہ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے تنازع کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو عالمی ادارہ صحتضروری نہیں کورونا وائرس ووہان سے جانوروں سے انسان میں منتقل ہوا ہو ، عالمی ادارہ صحت WHO China Wuhan CoronaVirus Transmitted AnimalsToHuman WHO DrMikeRyan DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین پر کام جاری ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محصور کشمیر، عالمی امن اور بھارتی سلامتی خطرے میںہندو بنیاد پرست بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ سال 5اگست کو بھارتی آئین و قانون کو بلڈوز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت ختم کرکے دنیا پر واضح کرنے کی ناکام کوشش کی کہ . . تحریر:ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کا مؤثر ترین علاج ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوبہت سی ویکسین بہتر ثابت ہوئی ہیں لیکن تاحال کوئی تیربہدف علاج موجود نہیں اور اسکا آئندہ بھی کوئی امکان نہیں، سربراہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی شہریوں کا فلائنگ ڈسک کی مدد سے منفرد عالمی ریکارڈواشنگٹن : امریکی شہریوں نے فلائنگ ڈسک کے ذریعے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »