بیروت میں اسلحے کے گودام میں 2 دھماکے، 78 افراد جاں بحق، 4000 سے زائد زخمی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت: لبنان کا دارالحکومت بیروت خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا۔ بندرگاہ پراسلحہ کے گودام میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں اٹھہتر افراد ہلاک اور چار ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ لبنانی وزیراعظم کے مطابق گود

ام میں رکھا ساڑھے ستائیس سو ٹن امونیم نائٹرئٹ دھماکے سے پھٹا۔ انہوں نے کہا کہ تباہی کے ذمہ داروں کو قیمت چکانا ہوگی۔ لبنانی حکومت نے آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے دھماکے کو حملہ قرار دے دیا۔

لبنان میں ہونے والے دھماکوں میں اندیشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ دھماکوں سے قریبی عمارتوں کوشدید نقصان پہنچا۔ دکانیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ برطانیہ ،فرانس اور ایران نے لبنان کومدد کی پیشکش کی ہے۔ رائٹر کے مطابق، اسرائیلی حکام نے اس دھماکے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے اور اسرائیلی وزیر خارجہ نے خیال ظاہر کیا کہ دھماکے حادثے کا نتیجہ ہوسکتے ہیں۔ لبنانی وزیر داخلہ محمد فہمی نے خیال ظاہر کیا کہ دھماکے امونیم نائٹریٹ کے گودام میں ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت میں دھماکے کے بعد کے مناظر - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں درجنوں افراد ہلاک اورہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے سکیورٹی چیف کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اس علاقے میں ہوا ہے جہاں بڑی تعداد میں بارودی مواد موجود تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: لبنان کے شہر بیروت میں خوفناک دھماکےلبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے SamaaTV Beirut
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »