مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov

تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت کشمیر کی صورتحال پر اینکرز کو بریفنگ دی گئی۔وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر اور خطے میں امن کی صورت حال سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا

کہ تمام کشمیری 5 اگست 2019 کے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں،بھارت سرکار کے غیرآئینی اور یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کو ہر فورم پر بے نقاب کیا،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے پردہ ہٹایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ظاہر - ایکسپریس اردوسیاسی نقشے کا اجرا کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کی جانب پہلا قدم ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیامقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردواسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول اور شہباز شریف کا رابطہ، مسئلہ کشمیر بارے حکومتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہنا تھا کہ موجودہ حکومت تاریخ کی ریکارڈ کرپشن کر رہی ہے، مہنگائی سے لوگوں کا جینا دوبھر، اپوزیشن ہی ان کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »