ترکی نے موساد کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 15 اسرائیلی جاسوس گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی نے موساد کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، 15 اسرائیلی جاسوس گرفتار ARYNewsUrdu Turkey

انقرہ: ترکی نے ایک بڑی کارروائی میں اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کی نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن نے ایک کارروائی میں موساد کے ایک بڑے حلقے کو توڑ ڈالا ہے، پندرہ ایسے موساد جاسوس گرفتار کیے گئے ہیں جو ترکی کے علاقے میں کام کر رہے تھے اور ایک سال سے خفیہ طور پر ان کی نگرانی کی جا رہی تھی۔ جمعرات کو ترک اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مشتبہ جاسوس رواں ماہ قبل گرفتار کیے گئے ہیں، ان جاسوسوں نے ترک شہریوں اور ترکی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے سلسلے میں معلومات موساد کو فراہم کی تھیں، یہ وہ طلبہ تھے جنھیں امکانی طور پر دفاعی انڈسٹری میں جانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wowww That's Owesome :-) Dil Bagban Hogya :-)

Excellent Turkey🌹💓👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں اسرائیلی موساد کا منصوبہ ناکام 15 جاسوس گرفتارترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیاopposition ko chaye k is nalaeq goverment se istefa dade آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی ۔۔بغاوت کا شبہ۔۔ گرفتاریاں شروعترک حکومت نے جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ روابط کے شبے میں مزید ایک سو اٹھاون مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ Well done Erdogan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کےنمائندوں کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی نمائندوں کو سہولیات فراہم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مخنث امریکی اسسٹنٹ ہیلتھ سیکرٹری نے فور سٹار ایڈمرل کا حلف اٹھا لیاغیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپو رٹ کے مطابق ریچل لیوائن اب امریکی محکمہ صحت کمیشن کور کی ایڈمرل بھی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »