امجد صابری کی صاحبزادی حورین کی انسٹاگرام تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امجد صابری کی صاحبزادی حورین کی انسٹاگرام تصاویر وائرل ARYNewsUrdu

معروف قوال مرحوم امجد صابری کی بیٹی حورین امجد صابری کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں، صارفین کی جانب سے حورین کی تصاویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔حورین نے خوبصورت کڑائی والا کُرتا پہنا ہوا ہے جبکہ ایک تصویر میں وہ سیاہ رنگ کی جینز اور شرٹ پہنی ہوئی ہے۔پر خوبصورت تصویر شیئر کی تھی جس کے کیپشن نے انہوں نے نصرت فتح علی خان کی مشہور قوالی ’کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو‘ کے الفاظ استعمال کیے تھے۔

حورین نے گزشتہ برس اسنیپ چیٹ پر بھی اکاؤنٹ بنایا جس کی آئی ڈی انہوں نے کے نام سے رکھی اور مداحوں کو اپنی نئی آئی ڈی سے متعلق آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ حورین کے والد مرحوم امجد صابری شمار جنوبی ایشیا کے معروف قوالوں میں ہوتا ہے، انہیں حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز، اور پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What is viral

ایسے کیوں اس لڑکی کی تصویر اپ نے لگائی ہے.. اپنی بیٹی کی بھی لگاو ایڈمن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلاداکارہ منشا پاشا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر وائرلپاکستان کی مقبول ترین شخصیت، معروف ٹک ٹاک اسٹار اور لالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang قیامت کے دن آخرت سے اس سے بھی حسین اور دلکش تصویر آئیگی-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ 66 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیجٹیل کرنسی بٹ کوائن  کی قیمت تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ہی دن میں  بٹ کوائن کی قیمت تین ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہیدہنگو : پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ ۔۔۔سپاہی شہید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونا قمیتی ھوتا ھے نا سونے والوں سے پوچھو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »