کابل میں زور دار دھماکا پورے شہر کی بجلی بند

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل میں زور دار دھماکا، پورے شہر کی بجلی بند

کابل : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے پورے شہر کی بجلی بند ہوگئی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے کے باعث شہر میں بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔ قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے تو افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے ہوائی اڈے پر پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔وزیر خارجہ نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور، تجارتی و اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر با ت چیت کی گئی۔ افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ، اعلیٰ عسکری قیادت اور پاکستانی وفد کے دیگر ارکان بھی اس موقع پرموجود...

شاہ محمودقریشی نے پُرخلوص میزبانی پر طالبان قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے پرعزم ہے، انسانی بنیادوں پر معاونت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان، افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کا متمنی ہے۔ پاکستان، افغانستان کے قریبی ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کیلئے پرعزم ہے۔ افغانستان کے نائب وزیراعظم کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے،آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقات Pakistan Afghanistan Kabul MullahHassanAkhund ShahMahmoodQureshi GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ suhailshaheen1 fawadchaudhry Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےآئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید بھی شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کےایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے Islamabad SMQureshiPTI Afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی حکومت کے بعد پہلی بار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر کابل پہنچ گئےکابل : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر کابل پہنچ گئے،شاہ محمود قریشی عبوری وزیراعظم ملا حسن آخوند و دیگر سےملاقات کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »