ترکی ۔۔بغاوت کا شبہ۔۔ گرفتاریاں شروع

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک حکومت نے جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ روابط کے شبے میں مزید ایک سو اٹھاون مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترک استغاثہ نے حکومت مخالف جلاوطن مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ روابط کے شبے میں مزید ایک سو اٹھاون مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ان افراد میں تینتیس حاضر سروس فوجی بھی شامل ہیں۔

انقرہ کا کہنا ہے کہ سن دو ہزار سولہ کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے دراصل امریکا میں مقیم گولن کا ہی ہاتھ تھا تاہم گولن ان الزامات سے انکار کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایردوآن حکومت نے کم از کم اسی ہزار افراد کو گرفتار کیا جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب سول سرونٹس اور فوجی افسران کو ان کے عہدوں سے معطل یا برطرف کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done Erdogan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاریشوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری ShaukatTarin PTIGovernment PMImranKhan Notification Issues Advisor GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ‌کپ : نیدرلینڈ‌ کا ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہٹی20 ورلڈ‌کپ : نیدرلینڈ‌ کا ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم ٹیکس کم کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزوں مافیاز کو پھانسیاں دینی شروع کر کے تمام فیکڑیز کارخانے سرکاری تحویل میں لے لیئے جائیں تو مہنگائی ختم ہو جائے گی 😂😂😂😂 یعنی 300 روپے بڑھا کر 25 روپے کم کیا جائے گا ان شاء الله وہ ھم کرنے جا رہیے ہیں لعنتی شخص۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا عُمان کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے سلسلے میں سمندر پار تعیناتی میں عُمان کے شہر مسقط کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »