ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

ابوظہبی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نیمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ٹی 20 مینز ورلڈکپ 2021 کا پہلا راؤنڈ ابوظہبی اور عُمان کھیلا میں جا رہا ہے جہاں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز اور نیمیبیا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں جب کہ دوسرے میچ میں سری لنکا اور آئرلینڈ مدمقابل ہوں گی جو شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اب تک نیدرلینڈز اور نمیبیا نے ایک ایک میچ کھیلا ہے اور دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں۔ نیدرلینڈز کو آئر لینڈ جب کہ نمیبیا کو سری لنکا نے شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردیٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردی ARYNewsUrdu T20WorldCup IREvNED واہ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی قابو کرلیاٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu T20WorldCup IREvNED
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش نے عمان کو شکست دے دی11:07 PM, 19 Oct, 2021, کھیل, مسقط: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں بنگلا دیش نے عمان کو 26  رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »