ترکی کے شہر استنبول سے دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے شہر استنبول سے دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ گرفتار Turkey

، ابوالحسن القریشی کو فروری میں داعش کا نیا سربراہ بنایا گیا تھا۔ترک حکام کے مطابق ترک صدر کو گرفتاری سے متعلق اطلاع دے دی گئی ہے اور صدر رجب طیب اردگان آنے والے دنوں میں گرفتاری

کااعلان کریں گے۔امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں ترک حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ترک سکیورٹی فورسز نے استنبول میں حالیہ سرچ آپریشن میں داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو گرفتارکرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک  شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جارج بش کے قتل کا منصوبہ بنانے والا داعش کا دہشتگرد گرفتارفوربز کی رپورٹ کے مطابق ریاست اوہائیو سے گرفتار ہونے والے ملزم نے دورانِ تفتیش بتایا کہ وہ جارج بش کو اس لیے قتل کرنا چاہتا تھا کیونکہ وہ عراقیوں کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے شہر استنبول سے دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ گرفتارترک صدر کو گرفتاری سے متعلق اطلاع دے دی گئی ہے اور صدر رجب طیب اردگان آنے والے دنوں میں گرفتاری کااعلان کریں گے۔ مزید پڑھیں: Daesh ISIS GeoNews turkey لیکن عمران کے ھزار گناہ بھی ”وہ“ معاف کر رھے ھیں اور ھنگامہ آراٸی کی کچھ اجازت بھی دے رھے ھیں۔ موجودہ حکومت کے ھاتھ پاٶں باندھنے سے نظر آرھا کہ ملک الیکشن کی طرف نہیں بنگلہ دیشی جوڈیشل ماڈل پر جا رھا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم01:34 PM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کئے گئے 70 کارکنان کو حلف نامہ لے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »