اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کئے گئے 70 کارکنان کو حلف نامہ لے کر چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے استفسار کیا کہ بتایا جائے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر ضروری طور پر ہراساں کیوں کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ ایک سیاسی جماعت نے اجازت طلب کی تھی لیکن ان کو اجازت نہیں دی گئی ، آئی ایس آئی ، ایم آئی دیگر ایجنسیز کی رپورٹ کے بعد ہم نے اجازت نہیں دی، نیکٹا نے بھی ایک تھریٹ دیا ہے کہ کوئی غیر ملکی ایجنسی اس سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کر سکتی ہے اور تقریباً 70 کارکنان کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ اگر کسی بارے میں رپورٹ ہے کہ وہ میٹرو کو توڑنا چاہ رہا ہے تو آپ اس سے بانڈ لے سکتے ہیں، جب تک کسی نے ایکٹ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کئے گئے 70 افراد سے بانڈ لے کر انہیں رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کے خلاف کوئی کیس ہو تو اس سے متعلق کل عدالت کو آگاہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اور......۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Allah Pak kamyabi aata faramy ameen sum ameen Justice Sahab ye Raat 12 bje walay kaam Ka nateejaa hai.!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت  ارشد شریف کی گرفتاری سے روک دیا ، عدالت نے حکم دیا کہ اگر ارشد شرفی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکماسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر جمع پی ٹی آئی کے چند کارکنان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch PtiLegal عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو پاکستان_دشمن_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »