اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اور کہا اگر کسی کے خلاف کوئی کنفرم رپورٹ ہےتوآگاہ کیا جائے۔

عدالت نے استفسار کیا عدالت نے جب کہا کارکنان کو ہراساں نہ کیا جائے تو کیوں کیا ؟ جس پر ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ لانگ مارچ کے آتے ہی نیکٹا سےتھریٹ آگئی کہ حالات ٹھیک نہیں، خبریں گردش کررہی تھیں کہ لوگوں کےپاس بندوقیں ہیں، توڑ پوڑ ہوگی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹو امورمیں مداخلت نہیں کرتے مگرانسانی حقوق متاثرنہ ہوں ، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کے سربراہ کی حیثیت سےکوشش ہے کسی سےزیادتی نہ ہو۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ جن لوگوں کی رپورٹس ہیں کہ توڑ پوڑ کرینگے ان سے بیان حلفی لیں، جن لوگوں کو آپ نے گرفتار کرلیا ان میں سےکسی نےکوئی اقدام کیا؟ تو ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ بارکہو میں بندوقوں والےلوگ ہیں اور ابھی بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL adlya apni baton ko manwaye to bat hai

شکریہ اسلام آباد ہائیکورٹ

Court ki koi ni man raha ..sirf order abi legioan ka chl raha.

اللہ پاک عمران کے long March کو کامیاب کرے اور اس کی حفاظت فرمائے آمین

reha krne ki himmat imported hakoomat me ni hai

AbdulRehman1978 لالی پاپ، حکومتی بربریت پر رانا چمگادڑ اور مریم فسادی کو فوری گرفتاری کا حکم دینا چاہیئے۔

Justice Sahab ye Raat 12 bje walay kaam Ka nateejaa hai.!

Allah Pak kamyabi aata faramy ameen sum ameen

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور12:23 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے راستوں کی بندش اور ریڈ زون سیل فوج نے عمران کو طلاق دی-پھر شہباز شریف سے حلالہ کروایا' اور اب پھر فوج عمران خان سے نکاح کے چکر میں ہے! KayMRaja Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت  ارشد شریف کی گرفتاری سے روک دیا ، عدالت نے حکم دیا کہ اگر ارشد شرفی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریک انصاف کے چیئرمین کا 25 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان - BBC Urduحکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے اعلان کے بعد عمران خان نے اب بدھ کو سری نگر ہائی وے کی بجائے اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پنجاب میں اس مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ آج نیوٹرل ہو جائے تو شہباز شریف کی حکومت 24 گھنٹوں میں گر جائے گی یہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے۔ فواد چوہدری نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد عمران خان زندہ باد 🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: وفاقی کابینہ کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ، اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ - BBC Urduپاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حکومت مخالف لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن تحریک انصاف پرامن احتجاج کرنے نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ terrorist killer Uloo ka patha حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »