بھارت کی انڈونیشیا کے خلاف جیت; پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ 2023 سے باہر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی انڈونیشیا کے خلاف جیت; پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ 2023 سے بھی باہر HockeyAsiaCup2022 HockeyWorldCup Pakistan

میں جگہ بنانے کے لیے سنہرا موقع تھا، آج قومی ٹیم نے جاپان کے ساتھ میچ ڈرا کرنا تھا تاہم اسے تین دو سے شکست ہو گئی۔اس شکست کے بعد پاکستان کی اگلے مرحلے تک رسائی اس صورت میں ممکن ہوسکتی تھی

جب بھارت انڈونیشیا کے خلاف 16 گولز سے کم کے فرق کے ساتھ میچ جیتے۔بعد ازاں انڈونیشیا ہاکی ٹیم کا دفاع جارح مزاج بھارتی ٹیم کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور بھارت ٹیم نے ان پر 16 گول داغ دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف 16 گولز سے فتح، پاکستان ایشیا کپ اور ورلڈکپ دونوں سے باہربھارت کو سپر فور مرحلے میں رسائی کیلئے انڈونیشیا کو کم سے کم 16 گولز سے شکست دینی تھی مزید پڑھیں: AsiaCup india hockey Pakistan worldcup geonewsurdu GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف کامیابی، پاکستان ایشیاکپ کے فائنل فور سے باہرہاکی ایشیا کپ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور ہاکی ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ تفصیلات جانیے: AsiaCup2022 Pakistan Hockey Sy bhi bahar.....?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیالاہور  (ویب ڈیسک) بھارت نے ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ، قومی ٹیم ایونٹ میں شریک بقیہ آٹھ ٹیموں کے مدمقابل ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور، PTI کے رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمدلاہور میں پولیس نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھروں پر چھاپے مارے، یہ دونوں رہنما تو پولیس کے ہتھے نہ چڑھے تاہم ان کے گھروں سے بھاری مقدار میں برآمد کر لیا گیا۔ Not Tanks bhi hungeeee duffer SaleemKhanSafi PTI k offices se ye chezein bhi mili hein punjab police ko: 20 Tank 6 JF- 17 Thunder 2 Nuclear class Submarines 4 Shaheen-III Missile 3 Ghauri Missile 5 Gun ship Helicopter 3 Shahpar-II Drones 40 Ton RDX
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے ایکسپائر پاسپورٹ کے حوالے سے وضاحتسعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے ایکسپائر شدہ پاسپورٹ، نئے پاسپورٹ اور اس پر خروج و عودہ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانیوالا شخص گرفتارگرفتار کیے گئے شخص کا نام صداقت حسین ہے جو کہ شاہ پور شہر سرگردھا کار کا رہائشی ہے muneebfaruqpak Taang denna chahye is nami grrami harrami galeez tareen mind imrani fitny ki paida war ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »