جارج بش کے قتل کا منصوبہ بنانے والا داعش کا دہشتگرد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم نے دورانِ تفتیش بتایا کہ وہ سابق امریکی صدر کو اس لیے قتل کرنا چاہتا تھا کیونکہ وہ عراقیوں کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں، میڈیا رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang

ملزم نے نومبر میں ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کا سفر کیا اور سابق صدر کے گھر کی ویڈیوز بھی بنائیں، اس قتل کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے میکسیکن باشندوں کو بھرتی کرنا تھا جو امریکا کی جنوبی سرحد سے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے تھے۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر کے قتل کے منصوبے کو مسلسل نگرانی اور دو خفیہ مخبروں کی رپورٹس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا گیا۔ ایف بی آئی کو ملزم کے واٹس ایپ کی نگرانی سے معلوم ہوا کہ وہ داعش سے متعلقہ گروپس اور ایک غیرفعال سیاسی جماعت کا رکن ہے جو عراق اور شام سمیت چند دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک میں موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل و اقدام قتل کے دو ہائی پروفائل کیسز میں مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کو موبائل فون ریکارڈز، شہروں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں اور جیو فینسنگ کے ذریعے ٹریس کیا گیا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی صدر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس؛ قطر کے سفارت خانے میں داخل ہونے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ قتل - ایکسپریس اردوپولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قتل ہونے والے ایرانی کرنل کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکتایران میں قتل کیے جانے والے قدس بریگیڈ کے کرنل حسن سید خدائی کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ انہیں اختتام ہفتہ پر موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والدہ کے سامنے اپنے ڈراموں کے رومانوی سین نہیں دیکھتی: میرب علیمیں اپنا کام اکیلے میں دیکھتی ہوں کیونکہ فیملی کے ہمراہ مجھے دیکھنا عجیب لگتا ہے: اداکارہ کی گفتگو مزید پڑھیں:GeoNews MerubAli اسیے کام ہی نا کرو مطلب ابھی ذرا شرم ہے۔ کتنی حیرت کی بات ہے رومانوی سین اپنی فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتی جبکہ پورے ملک پوری دنیا میں موجود خاندانوں کے لیے رومانوی سین فلم بند کروادیتی ہو۔ واہ کنجرو تہاڈی وی اپنی ہی منطق اے اور کنجر خانہ (میڈیا) کی بھی اپنی منطق ہے ۔ ثابت ہوگیا تسی کنجر وی کنجر نوں کنجر ہی سمجھدے او
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل09:24 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم  شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »