ندایاسر کتنی تنخواہ لیتی ہیں؟ یاسر نوازبول پڑے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اہلیہ معروف میزبان ندا یاسر کی تنخواہ کے بار ے میں علم نہیں ہے ۔

یاسر نواز نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے انٹرویو دیا، انہوں نے کہاکہ با خدا!خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں مجھے نہیں معلوم کے ندا کی تنخواہ کتنی ہے، مجھے معلوم ہونی بھی نہیں چاہیے اور مجھے تنخواہ سے متعلق ندا سے بات بھی نہیں کرنی چاہیے۔یاسر نوازنے کہا کہ میرے خیال میں جب بیوی کما رہی ہو اور مرد گھر میں بیٹھ جائے تو مسئلے پیدا ہوتے ہیں اور خاندانی توازن بگڑ جاتا ہے۔

یاسر نواز کی جانب سے اس ٹاک شو کے دوران ندا یاسر کے نام گانا بھی کیا گیا۔یاسر نواز کو کوئی مکمل گانا یاد تو نہیں تھا مگر انہوں نے ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں ندا یاسر کو مشہور گانا جب کوئی بات بگر جائے گایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Heading kiya dali or news kiya dikharhe hu chutiya na bna

Don't click the link please

Stupid news by you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب شادی شدہ زندگی کا کیا راز ہے؟ یاسر نواز نے بتا دیااداکار یاسر نواز اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈمارننگ پاکستان کی میزبان ندا یاسر کے شوہر بھی ہیں اور ان دونوں کی جوڑی مداحوں میں پسند بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب شادی شدہ زندگی کا کیا راز ہے؟ یاسر نواز نے بتا دیااداکار یاسر نواز اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈمارننگ پاکستان کی میزبان ندا یاسر کے شوہر بھی ہیں اور ان دونوں کی جوڑی مداحوں میں پسند بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے، شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی سیاست کا اہم دن ہے، ان 3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی شوہر کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلوائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا، ظہیر احمد اور ان کے اہلخانہ کے ہمراہ موجود ہیں اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ Breaking news 🚨 Islamabad High Court orders to release all detained PTI workers. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور IMRAN KHAN ZINDABADAD WeAreComingKaptaan LongMarch یہ بھی کیا اولاد ہوئی، اپنے والدین کی عزت فخر خواہشوں ارمانوں کو روند کر کوئی خوش رہ پایا ہے کیا 😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران پشاور میں، 150 مسلح کارکن بنی گالہ میں ہیں، پولیسپولیس کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں موجود ہیں، جبکہ 100 سے ڈیڑھ سو مسلح کارکن بنی گالہ میں موجود ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست نمٹادی گئیسپریم کورٹ ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست نمٹادی گئی SupremeCourt ImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »