دعا زہرا کی شوہر کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا، ظہیر احمد اور ان کے اہلخانہ کے ہمراہ موجود ہیں اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرہ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق دعا زہرہ کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق قاری غلام مصطفیٰ حسن مارکیٹ نیو سمن آباد لاہور کا رہائشی ہے اور نکاح خواں نے دعا زہرہ کا بوگس نکاح پڑھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی کیا اولاد ہوئی، اپنے والدین کی عزت فخر خواہشوں ارمانوں کو روند کر کوئی خوش رہ پایا ہے کیا 😡

Breaking news 🚨 Islamabad High Court orders to release all detained PTI workers.

امپورٹڈ__حکومت___نامنظور IMRAN KHAN ZINDABADAD WeAreComingKaptaan LongMarch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرسی کے لیے 2 خواتین ٹیچرز کی لڑائی ویڈیو سامنے آگئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سیاست میں بھی ان دنوں کرسی کی چھینا جھپٹی چل رہی ہے تاہم بھارت سے کرسی کے معاملے پر دو خواتین ٹیچرز کی لڑائی کی ایسی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانیوالا شخص ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے والے مسافر کو ایف آئی اے نےروک دیا گیا۔ :) ab kia hooo gaa~ اس شیطان کی کس نے وڈیو بنا لی ھے ReleaseYasinMalik
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی اپیل مسترد کردی - ایکسپریس اردومیشا شفیع نے سیشن عدالت کا فیصلہ ہاٸی کورٹ میں چیلنج کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی اپیل مسترد کردیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی اپیل خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس صفدر سلیم شاہد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »