سینئر صحافی طلعت اسلم انتقال کرگئے، سیاسی رہنماؤں کا اظہارِ افسوس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے بھی طلعت اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا__فوٹو فائلسینئر صحافی طلعت اسلم کی عمر 67 برس تھی، انہوں نے مختلف اخبارات اور رسائ

ل میں بطور ایڈیٹر خدمات انجام دیں۔

طلعت اسلم کے انتقال پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔ حمزہ شہباز نے طلعت اسلم کی شعبہ صحافت میں گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتقال صحافت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا۔

اس کے علاوہ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے بھی طلعت اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔ انہوں نے لکھا کہ میرے پرانے کی دوست کے انتقال کی خبر سن کر مجھے میرا دل ٹوٹا ہوا محسوس ہورہا ہے، وہ پوری دنیا میں سب سے مہربان، مزاحیہ، ذہین ترین انسان تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ا نا للّٰہ و انا الیہ راجعون Allah bless him maghfira and jannah

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تبارک وتعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان بش سینئر اور جونیئر کا بے بی ہے، خورشید شاہعمران خان کو بش نے ہی پاکستان ایکسپورٹ کیا، سابق امریکی صدر کی گود میں پلنے والا اب اُنہیں ہی گالیاں دے رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: PPP imrankhanPTI DailyJang Aor apko apki 20 biwiyon nei? Hdd hai uncle wesay yei baatein ap k brainless supporters hee smjh sktay bss Jee Haan, Political Baby Nahee BABA Hain. Chunkay Jub Say Daikha Sunna Hai, Bus BA BA BA BA BA COCAINE ADDICTED BA BA BA BA اب یہ کونسا شوشہ چھوڑ دیا موصوف نے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینئر اداکار سجاد کشور وفات پا گئےسینئر اداکار سجاد کشور وفات پا گئے ARYNewsUrdu انا لله و انا عليه راجعون اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن Allah Pak magfirat farmaen Ameen🤲 ALLAH janat may jaga ata farmaey ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس کی بھاری نفری کا پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کے گھر پر بھی چھاپہ کیا کمال ہے A failed attempt to stop AzadiMarch خیر ہے ہم سب لیڈر ہیں اس وقت نکلو پاکستانیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوخاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ وہ سے طویل عرصے سے بیمار تھے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Allah maghfirat farmaye انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا'معاہر معاشیات مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا، اچھا پلان دیں گے تو رہ سکیں گے ورنہ عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu IMF ایسی حرکتیں تو بھارتی فوج کشمیر میں بھی نہیں کرتی جو انہوں نے پنجاب میں شروع کر دی ہیں.... یہ لوگ جان بوجھ کر ہنگامی حالات پیدا کر رہے عورتوں اور بچیوں کو رات کے 2 بجے ہراساں کر رہے لوگوں کو غصہ مت دلائیں مت حالات ایسے پیدا کریں نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔ جب تک وہ ہار نـہ مانے تب تک دنیا کی کوئی طاقت اسے ہرا نہیں سکتی. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ موجودہ صورتحال پر ناراض، سیاسی رہنماؤں سے سوال کردیامحمد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز شریف،عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا حفیظ ناراض ہے تو چڑھے ایل پر ۔کرکٹ تو اس سے کھیلنے ہوئی نہیں جس کام پر عمر ضائع کی اب سیاست پر تبصرے کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »