تحریک طالبان پاکستان نے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ کیا ان کے مطالبات قابل قبول نہیں وزیر داخلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک طالبان پاکستان نے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ کیا، ان کے مطالبات قابل قبول نہیں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے دو دہشتگرد اسلام آباد میں مارے گئے ہیں ۔ ملک میں کوئی صدارتی نظام نہیں آرہا ، کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل،اپوزیشن بڑے شوق سے اپنا شوق پورا کر لے ، دنیا میں ایسا کوئی لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگے ، نواز شریف بد قسمت ہیں کہ وہ جعلی رپورٹوں پر باہر گئے اور انہیں پر باہر مقیم ہیں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں ، 27 فروری اور 23 مارچ کو عوام دیکھ لیں گے ، ان تلوں میں تیل نہیں ، سعودی عرب کے ساتھ ہمارے رشتے...

وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ایک سال میں 87 نئے نادرا سینٹرز کھولے ہیں ، سندھ میں 13 پاسپورٹ سنٹرز بنانا چاہتے ہیں ، سندھ حکومت کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے ، ساڑھے تین سال میں ایسا کوئی بل نہیں جس میں حکومت نہ جیتی ہو، ایف آئی اے میں تبادلے ہوئے ہیں اور انہیں صرف وزیر اعظم روک سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھا لیاحلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد ہوئی ، صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لیلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابقبورس جانسن کے خلاف پارٹی گیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں اوباش ملزم نے لڑکی کے بال کاٹ کر چھری کے وار سے زخمی کردیامتاثرہ لڑکی کی درخواست پر کارروائی شروع کردی، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹجامعہ کراچی میں حکومت سندھ کے افسر کے رویے کے خلاف یوم سیاہ، کلاسز کا بائیکاٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »