’’کچھ کھلاڑی پاکستان کادورہ نہیں کرتےتو حیرانی کی بات نہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ آسٹریلوی فاسٹ باولر جوش ہیزل ووڈ نے بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’کچھ کھلاڑی پاکستان کادورہ نہیں کرتےتو حیرانی کی بات نہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ آسٹریلوی فاسٹ باولر جوش ہیزل ووڈ نے بیان جاری کر دیا

باولر جوش ہیزل ووڈ کا انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ’’ اگر سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئی کھلاڑی پاکستان کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو اس میں حیرانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جوش ہیزل ووڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کا کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ایسوسی ایشن دورہ پاکستان سے متعلق پراعتماد ہیں لیکن اگر کوئی کھلاڑی نہیں جانا چاہتا تو ہمیں اس کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے ۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اور ایسوسی ایشن کے درمیان دورہ پاکستان کو لیکر کافی پیشرفت سامنے آئی ہے لیکن یقینی طور پر کھلاڑیوں کی طرف سے کچھ خدشات ہوں گے جس کے لیے وہ اپنے اہلخانہ سے بات کریں گے۔اس سے قبل آسٹریلوی فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں واپس آنے...

دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ ہمارے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل بڑے نام پاکستان آئیں گے تاہم کچھ کھلاڑیوں شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں، ہماری ٹیم 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی جس کے لیےبطور کپتان میں پرجوش ہوں۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلزپی سی بی نے کورونا میں ای سی بی کی مدد کی، اس کے بعد منسوخی کی منطق نہیں تھی، انگلش کرکٹر تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلزجیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں 33 سالہ انگلش کرکٹر نے اپنے کیریئر، مستقبل ، اسلام آباد یونائٹیڈ اور پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے معاملات پر بات کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، یوسف رضاگیلانی نے واضح کردیااسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضاگیلانی نے واضح کیا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا۔ سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو فروخت کرنے میں حکومت ساتھ دینے کے بعد اب اس ڈرامہ بازی سے عوام کو بےوقوف نہ بناو Right decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک طالبان پاکستان نے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ کیا ان کے مطالبات قابل قبول نہیں وزیر داخلہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی )  نے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ کیا ہے ، ٹی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی قسم ’اصل‘ ویریئنٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردواومیکرون کا سب ویریئنٹ ’بی اے 2‘ اب تک کم از کم 57 ملکوں میں پھیل چکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نہیں ،تجزیہ کارتجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے آثار نظر نہیں آرہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Because report analysing panel most consists of anti Niwaz Sharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »