انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں 33 سالہ انگلش کرکٹر نے اپنے کیریئر، مستقبل ، اسلام آباد یونائٹیڈ اور پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے معاملات پر بات کی۔

ایلیکس ہیلز ان 24 انگلش کرکٹرز میں سے ایک ہیں جو اس سال پاکستان سپر لیگ کیلئے مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کررہے ہیں، یہ 24 کرکٹرز انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے 3 ماہ بعد ہی پاکستان آئے ہیں، ان میں سے 8 کرکٹرز ایسے ہیں جو انگینڈ کی موجودہ ٹیم کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسلام آباد یونائیٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہونیوالے میچ میں گوکہ 25 فیصد تماشائی ہی گراؤنڈ پر موجود تھے مگر ان کا شور اور جوش یہ احساس دے رہا تھا کہ ہم ہاؤس فل تماشائیوں کے سامنے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے ، جبکہ اس کا معیار یقینی طور پر آئی پی ایل کے قریب تر اور بگ بیش لیگ کے ہم پلہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائٹیڈ کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ اس کے ڈریسنگ روم کا ماحول ہے جہاں ہر کوئی ایک دوسرے کی سپورٹ کرتا ہے، ہار کا خوف نہیں ہوتا جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کیلئے بہت اہم ہے، ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا ہوتا ہے تو آپ پریشر ماحول میں اچھا پرفارم کرنے کی جستجو کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلزپی سی بی نے کورونا میں ای سی بی کی مدد کی، اس کے بعد منسوخی کی منطق نہیں تھی، انگلش کرکٹر تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سیکورٹی صورت حال پر بریفنگآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان ہیڈکوارٹرز میں انہیں علاقے کی سیکورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ امارات،یو اے ای کی سیکورٹی کا عزماسرائیلی صدر اپنے پہلے دورے پر اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، اسرائیلی صدر نے اس دورے کے موقع پر یو اے ای کی سیکورٹی کے عز م کااعادہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ یوسفزئی کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ شوہر کو شکست دیدیدبئی (ویب ڈیسک) نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شوہر عصر ملک  اور فیملی کے ہمراہ دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا  دورہ کیا جہاں انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر کا امارات کا پہلا دورہ ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقاتاسرئیل کے صدر آئزک ہیرزوگ آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) پہنچ گئے ہیں اور ان کے ہمراہ خاتون اول مشل ہیرزوگ بھی موجود ہیں۔غیر ملکی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کا پاکستان میں پڑھنے کا خواب بھی دم توڑنے لگا - ایکسپریس اردوبھارتی خفیہ ایجنسیاں ایسے کشمیری طلباوطالبات کو ہراساں کرتی ہیں جو پاکستان آناچاہتے ہیں۔ AFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 '
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »