سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، ہائیکورٹ کا رینجرز پراسیکیوٹر پرعدم اطمینان کا اظہار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، ہائیکورٹ کا رینجرزپراسیکیوٹر پرعدم اطمینان کا اظہار

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں بری ملزمان کے خلاف اپیلیں دائر نہ کرنے پرپراسیکیوٹر جنرل سندھ سے جواب طلب کر لیا۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کیس میں بری ہونے والے ملزمان کے خلاف اپیل دائر کیوں نہیں کی گئیں؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزمان کے بارے میں کسی کی مرضی نہیں چلے گی، بڑی مچھلیوں کے خلاف کارروائی سے کیوں اجتناب کیا جارہا ہے؟

ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت پر بھی بری ہونے والوں کے متعلق رپورٹ طلب کی تھی، جس کا جواب نہیں دیا گیا اس پر عدالت نے ناراضی کا اظہار کیا۔ عدالت نے رینجرز پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ کون کرتا ہے؟ اس پر عدالت کو بتایا گیا کہ یہ فیصلہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی صوابدید ہے، وہی فیصلہ کرتے ہیں۔جسٹس کے کے آغا نے کمرہ عدالت میں موجود ایڈیشنل پراسیکیوٹر اقبال اعوان کو کیس کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر جواب دیں کہ بری ہونے والوں کے خلاف اپیلوں کیلئے کیا مواد ہے؟ اور کیوں اپیلیں دائر نہیں کی گئیں؟ اگر وکلا نے معاونت نہیں کی تو عدالت اپنے طور پر تمام مواد کا جائزہ لے گی۔خیال رہے کہ انسداد دہشت...

انسداد دہشتگردی عدالت نے اس وقت کے صوبائی وزیر اور ایم کیوایم کے رہنما رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کو بری کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راوی اربن منصوبہ: ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، پنجاب حکومت کو کام جاری کھنے کی اجازتلاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کام روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔ ناپاک فوج جب NLC کی شکل میں ٹھیکیدار، انیل مسرت انویسٹر ہو تو گلزار اور اعجاز الحسن جیسے عدالتی دلال اپنا کام ضرور کرتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی موٹی ترین بلی کی مالکن کو کن الزامات کا سامنا ہے؟دنیا کی سب سے موٹی بلی کی مالکن کو جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام سہنا پڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نورا فتیحی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی مشہور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج ایک اہم دن ثابت ہوگا عرصہ دراز سے جن مشکلات کا شکار چلے آ رہے ہیں وہ اب تیزی سے ختم ہونا شروع ہوں گی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ امارات،یو اے ای کی سیکورٹی کا عزماسرائیلی صدر اپنے پہلے دورے پر اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، اسرائیلی صدر نے اس دورے کے موقع پر یو اے ای کی سیکورٹی کے عز م کااعادہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانبحیثیت اپوزیشن لیڈر اپنااستعفیٰ پارٹی کو دے دیا ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرنہیں رہنا چاہتا: یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں اظہارِ خیال سہولتکاری کرنے کے بعد اب یہ ڈرامہ اچھا ہے وجہ بھی بتائے کیوں دے رہا ہے پلا استعفی کیوں کیا ھوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »