اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ امارات،یو اے ای کی سیکورٹی کا عزم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی صدر اپنے پہلے دورے پر اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، اسرائیلی صدر نے اس دورے کے موقع پر یو اے ای کی سیکورٹی کے عز م کااعادہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

تل ابیب اسرائیلی صدر اپنے پہلے دورے پر اتوار کو متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، اسرائیلی صدر نے اس دورے کے موقع پر یو اے ای کی سیکورٹی کے عز م کااعادہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر آئزک ہیروزگ نے گارڈ ز آف آنر کا مظاہرہ کیا اور ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات بھی کی ، ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سیکورٹی صورتحال پر بات کی گئی ، اسرائیلی صدر نے کہا کہ یو اے ای پر ہونےوالے کسی بھی طرح کے حملے کی مذمت کرتے ہیں. انہوں نے امارات کی سلامتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کی سلامتی کیلئے پوری طرح حمایت کرینگے، انہو ں نے کہا کہ ہم یہاں خطے کے لوگوں کو پوری طرح امن دینے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،انہوں نے مزید ممالک سے بھی ابراہم معاہدے کو تسلیم کرنے کی دعوت دی۔

ملاقات میں ولی عہد نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پوری طرح سے آگے بڑھ رہے ہیں۔بن زید نے انہیں اپنے ذاتی محل میں ایک غیر طے شدہ ملاقات کی بھی دعوت دی،اس دورے کے موقع پر اسرائیلی صدر کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ابوظبی پہنچی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی صدر کا امارات کا پہلا دورہ ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقاتاسرئیل کے صدر آئزک ہیرزوگ آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) پہنچ گئے ہیں اور ان کے ہمراہ خاتون اول مشل ہیرزوگ بھی موجود ہیں۔غیر ملکی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے صدر اور چیئرمین اپنے عہدوں پر بحالاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ سے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی اور چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو کو عہدوں پر بحال کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغرب افراتفری نہ پھیلائے یوکرین روس تنازعہ پر یوکرینی صدر بھی پھٹ پڑےکیف (ویب ڈیسک) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوکرین کے صدر ولاد میر زیلینسکی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے: یوکرینی صدرکیف: یوکرین کے صدر ولاد میر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی سنگین غلطی؟ یوکرین نے نشاندہی کردیامریکی صدر کی سنگین غلطی؟ یوکرین نے نشاندہی کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی صدر کا امارات کا پہلا دورہ ابوظبی کے ولی عہد سے ملاقاتاسرئیل کے صدر آئزک ہیرزوگ آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) پہنچ گئے ہیں اور ان کے ہمراہ خاتون اول مشل ہیرزوگ بھی موجود ہیں۔غیر ملکی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »