مغرب افراتفری نہ پھیلائے یوکرین روس تنازعہ پر یوکرینی صدر بھی پھٹ پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغرب افراتفری نہ پھیلائے، یوکرین روس تنازعہ پر یوکرینی صدر بھی پھٹ پڑے

کیف یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یوکرین کے صدر ولاد میر زیلینسکی نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ حملے کی خبروں نے یوکرین کی معیشت کوخطرے میں ڈال دیا ہے، کچھ ممالک کے معزز رہنما یہ کہہ رہے ہیں کہ کل جنگ ہوجائے گی،یہ افراتفری اورگھبراہٹ پھیلانے والے بیانات ہمارے ملک کومہنگی پڑیں گی، ملک میں عدم استحکام یوکرین کے لئے بڑا خطرہ ہے۔

سفارت کاروں کوواپس بلانے کے اعلان پرتنقید کرتے ہوئے یوکرینی صدرولادمیرزیلینسکی کا کہنا تھا کہ کچھ ملک اپنے سفارتکاروں کوواپس بلا رہے ہیں۔سفارت کارکپتان کی طرح ہوتے ہیں جنہیں ڈوبتے ہوئے جہازسے سب سے آخر میں نکلنا چاہئیے۔ یوکرین ٹائٹینک نہیں ہے اس لئے سفارتکاروں کوواپس بلانا غیرضروری اقدام ہے۔چند روز قبل امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنے سفارت خانے سے غیر ضروری سفارتی عملے اور اہل خانہ کو وطن واپس آنے کا حکم دیا تھا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاککیف (ویب ڈیسک) یوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،یوکرین کے نائب وزیر داخلہ انتون گیراشینکو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاکیوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قیدی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی خاتون سکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروعلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی جیل کی خاتون سکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق یہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کے پاکستان آنے کی امید ہے: محمد وسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »