امریکی صدر کی سنگین غلطی؟ یوکرین نے نشاندہی کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کی سنگین غلطی؟ یوکرین نے نشاندہی کردی ARYNewsUrdu

امریکی صدر جوبائیڈن کی حالیہ سخت بیان بازی نے یوکرین کو پریشان کردیا ہے اور یوکرین کے صدر نے اسے بائیڈن کی سنگین غلطی قرار دیا ہےیوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنیسکی نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا تاثر دے رہا ہے کہ ٹینک موجود ہیں، ہم حالت جنگ میں ہیں، ہماری فوج سڑکوں پر اتر آئی ہے تو ایسی کوئی بات نہیں، صدر جوبائیڈن اس حوالے سے سخت بیانات دے کر غلطی کررہے ہیں۔

یوکرینی صدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مغرب سے اپیل کی کہ وہ روس کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر خوف وہراس پیدا نہ کریں کیونکہ اس نے یوکرین کی پہلے سے کمزور معیشت میں غیرملکی سرمایہ کاری کو مزید نقصان پہنچایا ہے، ہمیں اس خوف وہراس کی ضرورت نہیں کیونکہ یوکرین کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ وولودیمیر زیلنیسکی نے مزید کہا کہ مغرب اور میڈیا جس طرح روس کے ساتھ ہماری کشیدگی کو اچھال رہا ہے اس کی یوکرین کے عوام کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، اس حوالے سے صدر بائیڈن کے بیانات انتہائی غلط ہیں۔

اس وقت یوکرین کی سرحد پر لگ بھگ ایک لاکھ روسی افواج تعینات ہے لیکن زیلینیسکی کا کہنا تھا کہ انہیں اس سے کوئی بڑا خطرہ نظر نہیں آرہا کیونکہ گزشتہ موسم بہار میں بھی روسی فوج اسی طرح موجود تھی۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس یوکرین تنازعے پر اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روس اگلے ماہ پڑوسی ملک پر حملہ کرسکتا ہے جب کہ روسی وزیر خارجہ نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کوئی جنگ نہیں چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر بائیڈن کی آمد سے قبل پل گرگیا!امریکی صدر بائیڈن کی آمد سے قبل پل گرگیا! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین پر حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ - BBC News اردوامریکی جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہوگا اور اس سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں گی۔ لیکن امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ سفارتکاری کے ذریعے تنازعات سے بچا جا سکتا ہے۔ دنیا امن کی خواہ ہے روس کا یوکران کی خود مختاری پر حملہ عالمی غلطی ہوگی روس کا یوکران میں مداخلت اور انڈیا کا مقبوضہ کشمیر پر ناجائز جبری قبضہ انسانیت کی امنگوں کی توہیںن ہیں یہ دو ممالک عالمی امن کے لئے خطرہ بن گئے عالمی اتحاد ملکر مقابلہ کریں طالبان کی جانب رجوع کریں Salo hu ga kb Kb me pop con drink le kr tv pr behhtt kr skoon se dekho ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمارت کی تزئین اور آرائش کے دوران امریکی جوڑے کو ایک صدی قبل کی حیران کن چیز مل گئیعمارت کی تزئین و آرائش کے دوران امریکی جوڑے کو ایک صدی قبل کی حیران کن چیز مل گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی تعریف کر ڈالی کس چیز میں بلاول کو پیچھے چھوڑ دیا؟ بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول  بھٹو کو مقبولیت میں پیچھے Iski kya value h tareef ki donu ek jasi hn
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرجوبائیڈن کا دورہ کرتے ہی پل ٹوٹ گیا۔۔10 افراد زخمیغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہرپٹس برگ میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت پل پر ایک بس اور 6 گاڑیاں موجود تھیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی سمندر میں تباہ امریکی اسٹیلتھ طیارے کا معمہ کیا ہےچین اور امریکا کی نیول فورسز ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہنچنے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »