روس کا یوکرین پر حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس، یوکرین تنازع: روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ

،تصویر کا کیپشن

جنرل میلی نے یوکرین کی سرحد کے قریب ایک لاکھ روسی فوجیوں کی موجودگی کو سرد جنگ کے بعد سب سے بڑی فوجی تعیناتی قرار دیا ہے۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین نے کہا ’اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں گی۔‘’تصادم سے بچا جا سکتا ہے‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’ایسی کوئی وجہ نہیں ہے جس کے باعث اس صورتحال کو تنازع میں بدلنا پڑے۔۔۔ وہ اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹنے کا حکم دے سکتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ کبھی بھی روس سے جنگ نہیں کرے گا کیونکہ امریکہ کو پتہ ہے لینے کے دینے پڑ جائیں گے روس کو پہلے ہی غصہ ہے جو اس کے ساتھ امریکہ نے سلوک کیا تھا روس کو چھڑنا امریکہ کو مہنگا پڑ سکتا ہے

عالمی امن کے لیے ضروری ہے کہ روس اور امریکہ تحمل سے کام لیں

There was a UK on earth after Russia attack

Chinatown will not see this until & unless Russia is under attack.

طالبان کی جانب رجوع کریں

Salo hu ga kb Kb me pop con drink le kr tv pr behhtt kr skoon se dekho ga

دنیا امن کی خواہ ہے روس کا یوکران کی خود مختاری پر حملہ عالمی غلطی ہوگی روس کا یوکران میں مداخلت اور انڈیا کا مقبوضہ کشمیر پر ناجائز جبری قبضہ انسانیت کی امنگوں کی توہیںن ہیں یہ دو ممالک عالمی امن کے لئے خطرہ بن گئے عالمی اتحاد ملکر مقابلہ کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہاگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تووہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا: امریکی عہدیدار Lol
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی سمندر میں تباہ امریکی اسٹیلتھ طیارے کا معمہ کیا ہےچین اور امریکا کی نیول فورسز ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہنچنے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگےامریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »