امریکی صدرجوبائیڈن کا دورہ کرتے ہی پل ٹوٹ گیا۔۔10 افراد زخمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہرپٹس برگ میں پل ٹوٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت پل پر ایک بس اور 6 گاڑیاں موجود تھیں۔

پل ٹوٹنے سے کچھ گھنٹے قبل امریکی صدرجوبائیڈن نے علاقے کا دورہ کیا تھا اور مقامی انتظامیہ سے انفرا اسٹرکچر اورپلوں کی مرمت پربات کی تھی،حکام کا کہنا ہے کہ پل ٹوٹنے کے بعد پل کے نیچے سے گزرنے والی گیس کی لائن بھی لیک ہوگئی جس سے پورے علاقے میں گیس پھیل گئی۔متاثرہ علاقے میں لوگوں کی آمد ورفت کو بند کردیا گیا ہے ۔

حکام کے مطابق امریکا میں 45000 پل خستہ حالت میں ہیں جن پر کسی بھی وقت کوئی حادثہ پیش آسکتا ہے۔ مخدوش پلوں میں سے 3000 ریاست پینسلوانیا میں واقع ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن نے گزشتہ سال نومبرمیں سڑکوں اور پلوں کی مرمت کیلئے 110 بلین ڈالرفراہم کرنے کے بل پردستخط کئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر بائیڈن کی آمد سے قبل پل گرگیا!امریکی صدر بائیڈن کی آمد سے قبل پل گرگیا! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ 3 پولیس اہلکار زخمیامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نیتجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ٹویٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگےامریکی شہری ’مینڈک‘ کا نشہ کرنے لگے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی سمندر میں تباہ امریکی اسٹیلتھ طیارے کا معمہ کیا ہےچین اور امریکا کی نیول فورسز ان دنوں سمندر میں گرنے والے امریکی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 سی تک پہنچنے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی بھی پریشان، مگر کس سے؟امریکی بھی پریشان، مگر کس سے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین پر حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ - BBC News اردوامریکی جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہوگا اور اس سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں گی۔ لیکن امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ سفارتکاری کے ذریعے تنازعات سے بچا جا سکتا ہے۔ دنیا امن کی خواہ ہے روس کا یوکران کی خود مختاری پر حملہ عالمی غلطی ہوگی روس کا یوکران میں مداخلت اور انڈیا کا مقبوضہ کشمیر پر ناجائز جبری قبضہ انسانیت کی امنگوں کی توہیںن ہیں یہ دو ممالک عالمی امن کے لئے خطرہ بن گئے عالمی اتحاد ملکر مقابلہ کریں طالبان کی جانب رجوع کریں Salo hu ga kb Kb me pop con drink le kr tv pr behhtt kr skoon se dekho ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »