بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، یوسف رضاگیلانی نے واضح کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، یوسف رضا گیلانی نے واضح کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسف رضا گیلانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ اپنا استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، بطور اپوزیشن لیڈرسینیٹ استعفیٰ پارٹی چیئرمین کو بھجوایا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے یوسف رضاگیلانی کااستعفیٰ مستردکردیا ہے اس کے باوجود یوسف گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ مزید کام نہیں کریں گے۔ گذشتہ روز یوسف گیلانی نے سینیٹ اجلاس میں عدم موجودگی پراپنے اوپر ہونے والی تنقید کے بعد استعفیٰ دیاتھا، اس اجلاس میں اسٹیٹ بینک خودمختاری بل کوحکومت نے منظور کرالیاتھا۔

خیال رہے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی، ووٹنگ کے وقت یوسف رضا گیلانی ایوان میں موجود نہیں تھے، ان کی عدم حاضری پر اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ حکومتی وزرا نے گیلانی کا شکریہ ادا کیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف گیلانی نے کہا کہ اتنے اہم ایجنڈے کے لیے موقع ملنا چاہیے تھا، بل کمیٹی کو بھی نہیں بھیجا گیا، رات کے وقت بل کو ایجنڈے پر لانا مناسب نہیں تھا، ایجنڈا میرے گھر پر رات ایک بجے پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right decision

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو فروخت کرنے میں حکومت ساتھ دینے کے بعد اب اس ڈرامہ بازی سے عوام کو بےوقوف نہ بناو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم 2022 میں بطور کپتان اور بیٹسمن ناکام۔۔بھارتی میڈیا کا ایڈوانس واویلاسال 2021 میں اپنی بہترین بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جانے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور معروف بیٹسمین بابر اعظم کیا 2022 میں بھی اچھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں بطور کپتان زیادہ میچز کھیلنے والا کون؟پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں ہونے والے سنسنی خیز...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلاناسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کا الزام ، یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیااسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام پر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلانیوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان MediaCellPPP GovtofPakistan YousafRazaGillani MoIB_Official SenatePakistan Sindh MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan یہ لوگ تو خان کا استعفئ لینے آئے تھے نا؟؟ کمال ہے یاررررر۔۔۔۔ 🤣😂😁😀 MediaCellPPP GovtofPakistan MoIB_Official SenatePakistan کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ سب جانتے ہیں آپ کا پورا خاندان چور ہے جھوٹا ہے اور کرپٹ ہے۔یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلانسابق وزیراعظم اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے لہذا اپنی پارٹی کو استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »