پی ایس ایل میں بطور کپتان زیادہ میچز کھیلنے والا کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں ہونے والے سنسنی خیز...

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں ہونے والے سنسنی خیز میچز سے شائقینِ کرکٹ لطف اندوز ہورہے ہیں، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے رواں ایڈیشن میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اب تک 28 کھلاڑیوں نے بطور کپتان اپنے فرائض سر انجام دیئے ہیں، جن میں10 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سرفراز کی کپتانی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 65 میچز میں سے 33 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ31 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ایک میچ بغیر نتیجے کے ختم ہوا۔پاکستان سپر لیگ میں عماد وسیم وہ دوسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے بطور کپتان زیادہ میچز کھیلے ہیں، کراچی کنگز نے 2018 میں پہلی مرتبہ عماد وسیم کو ٹیم کی قیادت سونپی تھی جو گزشتہ سال تک ٹیم کے کپتان رہے تھے، لیکن کراچی کی جانب سے لیگ کے سیون ایڈیشن میں یہ ذمہ داری بابر اعظم کو سونپی گئی...

چار مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پشاور زلمی کی ٹیم نے ڈیرن سیمی کی قیادت میں ایک مرتبہ پی ایس ایل کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔پاکستان سپر لیگ میں شعیب ملک نے مختلف ٹیموں کی قیادت کے فرائض انجام دیئے ہیں، وہ کراچی کنگز، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے کپتان رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میں مہمان جوڑے کے سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلپی ایس ایل میں مہمان جوڑے کے سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu PSL2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں سب سے چھوٹا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی میں کھیلے جانے والے 15میچز میں سے اب تک 6 میچز مکمل ہوچکے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: لاہور میں ہونے والے میچز کی تیاریاں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل:اسٹیڈیم میں مداح کےڈانس نے دل چُرالیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان کیخلاف کوئٹہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کا 7واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7:ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »