بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لی UnitedKingdom 10DowningStreet

میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیر اعظم ہاؤس میں پارٹیوں کے انعقاد کو قائدانہ کوتاہی قرار دیا گیا ہے۔تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد اب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قومی سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ میں معذرت

چاہتا ہوں، میں لوگوں کے غصے کو سمجھتا ہوں، ہمیں اپنے آپ کو آئینے میں دیکھنا چاہیے اور سیکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم ہاؤس اور وزراء کی رہائشگاہوں پر بعض پارٹیاں ایسی تھیں جن کو روکا جانا چاہیے تھا لیکن نہیں روکا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورس جانسن نے ’معافی‘ مانگ لی - BBC News اردوبرطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر کووِڈ لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والی پارٹیوں کے بارے میں انکوائری کی ابتدائی رپورٹ بورس جانسن کے سپرد کر دی گئی ہے، جو کسی بھی وقت جاری کی سکتی ہے۔ دل تو نہیں کر رہا لیکن برطانیہ کے وسیع تر مفاد میں، میں معذرت کو قبول کرتا ہوں۔ democracy in UK is true
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی قانون کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا دھرناکراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دے دیا۔پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف PSPPakistan KamalPSP محمد قاسم نے دیکھا کہ وزیر اعظم نواز شریف جلاوطنی اختیار کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان جدوجہد کریں گے اور ناکام ہوجائیں گے ، افراتفری اور خانہ جنگی میں بدامنی اٹھائے گی ، پاکستان کے دشمن افغانستان اور بھارت سے حملہ کریں گے۔ یہ سارے خواب اب سچ ہو چکے ہیں۔ PSPPakistan KamalPSP Brave leader
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر بھائیوں نے بہن کے قدموں تلے اپنی ہتھیلیاں بچھادیں، ویڈیو وائرلبھائیوں کی جانب س اپنی بہن کے لیے اس بے پناہ پیار کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی تعریفیں کیے بغیر نہ رہ سکے۔ Ye b to kisi ki bhen بہن سچ میں پری ہوتی ہے بهائیوں کا مان ہوتی ہے Dekhawa or tamasha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے بعد کورونا نے کے پی میں ڈیرا جما لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کے طلبہ کو سیکھنے کے لیے اب انسانی لاشوں کی ضرورت نہیںکراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں انسانی جسم کی تمام خصوصیت رکھنے والی جدید ڈمی یا سمیولیٹر لیے آصف رحمٰن سیمولیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ ایک ڈمی پر کی گئی پریکٹس اور پریکٹیکل سے احساس ذمہداری کیسے پیدا ھوگی.حقیقی آپریشن میں کیسے مریض اعتبار کریں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے بلے بازوں کی لاہور قلندرز کے خلاف پُراعتماد بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز کے اوپنرز کی پُراعتماد بیٹنگ جاری مزید پڑھیں: KKvLQ LQvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »