بورس جانسن نے ’معافی‘ مانگ لی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بورس جانسن نے پارٹیوں کے معاملے کو صحیح طریقے سے نہ نمٹنے پر معذرت کرلی

اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارلیمان سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ 'وہ باتیں جنھیں درست انداز میں نہیں لیا گیا' اور 'جس طرح اس معاملے سے نمٹا گیا‘ ان پر وہ معذرت خواہ ہیں۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اب اس پالیسی میں تبدیلیاں متعارف کر رہے ہیں کہ ڈاؤننگ سٹریٹ اور کیبنٹ آفس کو کیسے چلایا جاتا ہے تاکہ وہ حکومت کو صحیح سمت پر ڈال سکیں۔ حزب اختلاف کی جماعت، لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیر سٹارمر پہلے رکن پارلیمان ہیں جنھوں نے بورس جانسن کو سیو گرے کے ابتدائی نتائج پر گرل کیا تھا۔ انھوں نے سیو گرے کی پیشہ ورانہ مہارت کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مکمل رپورٹ فراہم نہ کرنے میں اس کی غلطی نہیں ہے۔

یہ رپورٹ، سینئر سول سرونٹ سیو گرے کی طرف سے آج ہی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے سپرد کی گئی تھی۔ اس میں جب ملک سخت لاک ڈاؤن میں تھا اس وقت کووِڈ قاعدے کی خلاف ورزی کے الزامات پر نظر ڈالی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

YousafReal222 بڈھا ہوگیا ہے 😂😛 مندر میں بیٹھ کر رب راضی کرنے کی عمر میں حکومتیں کرنے بیٹھ گیا ہے 😂😛

ہمارے ہاں وزیراعظم اور اس کے مشیر جھوٹ کا تانتا باندھے ہوئے ہیں لیکن ان میں کسی کو معذرت کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

گڈ

democracy in UK is true

دل تو نہیں کر رہا لیکن برطانیہ کے وسیع تر مفاد میں، میں معذرت کو قبول کرتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تعلیم کی HEC کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے انٹرویوز روکنے کی ہدایتوزارت تعلیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے انٹرویوز روکنے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے کنسلٹنٹس کی خدمات لینے پر بیوروکریسی کے تحفظاتحکومت کی جانب سے کنسلٹنٹس کی خدمات لینے پر بیوروکریسی نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول اور مریم کی پشاور میں پادری کے قتل کی شدید مذمتپشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، بلاول بھٹو زرداری اچھی بات ہے مذمت کرنی چاہئے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی علماء کی شہادت پر یہ خنزیر گونگے کیوں ہوجاتے ہیں؟ ابھی حال ہی میں پشاور میں عالم دین کو شہید کیا گیا ہے نا میڈیا نا ہی یہ حرام خور نظر آئے پانامہ فرڈان چورنی بلو کسرا چور لعنتی بےشرم کتے موت پہ بھی اپنی گندی سیاہ ست کرتے گلی کے آوارہ گرد Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی ادھوری سرجری کے باعث ہونٹوں کی حالت بگڑ گئی - ایکسپریس اردوحریم شاہ نے اپنی ادھوری سرجری کا ذمہ دار ایف آئی اے کو قرار دے دیا Kis ny bigari khoj lagao اللہ کا عزاب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل کے طلبہ کو سیکھنے کے لیے اب انسانی لاشوں کی ضرورت نہیںکراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں انسانی جسم کی تمام خصوصیت رکھنے والی جدید ڈمی یا سمیولیٹر لیے آصف رحمٰن سیمولیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ ایک ڈمی پر کی گئی پریکٹس اور پریکٹیکل سے احساس ذمہداری کیسے پیدا ھوگی.حقیقی آپریشن میں کیسے مریض اعتبار کریں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے بلے بازوں کی لاہور قلندرز کے خلاف پُراعتماد بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوکراچی کنگز کے اوپنرز کی پُراعتماد بیٹنگ جاری مزید پڑھیں: KKvLQ LQvKK ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »