تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ، حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ، حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI PMLN PakistanArmy PakistanKiAwazARY ImranKhan

اسلام آباد : حکومت تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور کررہی ہے جبکہ راستوں کی بندش اور ریڈزون سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابقتحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس ہوا ، جس میں ڈی آئی جیز،ایس ایس پیزاوراسپیشل برانچ حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنےسےمتعلق ممکنہ سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے ، جس کے تحت راستوں کی بندش اور ریڈزون سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ایف سی اور رینجرز سمیت دیگر صوبوں سے نفری طلب کرنے سمیت موٹر وے، سیف سٹی کیمروں سے نگرانی کیلئے مانیٹرنگ سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں سفارشات بھی تیار کرلی گئیں تاہم حتمی منظوری وزارت داخلہ دےگی، پولیس اور انتظامیہ نے سفارشات میں مظاہرین کو روکنے کی گائیڈ لائنز مانگ لیں ہیں۔دوسری جانب اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کاحتجاج پر امن ہوگا،حکومت نے غیرقانونی قدم اٹھایا تو مظاہرین کو روکنا مشکل ہوجائےگا،ان کی ساری منصوبہ بندی رائیگاں جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوج بھی نہیں روک سکتی.جہاد کرنے نکلے ہیں.کل سب کچھ بہا کہ لے جائیں گئیں.اس خکومت کو ان کے باپ کا باپ بھی نہیں بچا سکتا. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt PakistanUnderFascism

Yee sab kuch kutta bajwa kar raha hain.. Dollars Army

Kaha gaya woh General kutta kanjar bajwa... yee Pakistan kes k hawale kar gaya.. begarat insan

Army ki zarorat nahi hai humary pak army qabal-e-ataram hai. ye kaam tu police bi kar sakti hai srif imran khan ko nazar band kardo bas.

Don’t do this mistake!

Kahan ki? ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Army had mayn raho

فوج ہتھیار ہمارے حوالے کرے اور نیوٹرل ہو جائے۔ پہلی_گولی_میں_نے_کھانی_ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

انشااللہ حقیقی_آزادی_مارچ مورخہ 25 مئی، بدھ دن 3 بجے سرینگر ہائی وے اسلام آباد امریکی امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Acha to phr neutral ka mtalb wo nhi hai jo hame bataya gaya tha?

فوج عوام اور ملک کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے۔ سرحدوں پر اچھی لگتی ہے۔ سیلوٹ۔

اگر فوج اور رینجرز ائے تو اس بات کی تصدیق کریں گے کے وہ پاکستان کے نہیں امریکہ کے مفادات کا تحفظ کر رہے

Ab agar krlii h to is baar inkii oqat awam yaad dila degii jo qoum inko hero banana jantii h wo zero krne ma eik mint nhii lagye gey 🖐👈

Ye last time h is bar ghalti s b ghalti na krna wrna

ہمارا پیغام پاکستان کے سب غداروں اور امریکہ کےآگے لیٹنے والوں کو ہم بھوکے رہ سکتے ہیں اور ترکی اور مصر کی عوام کی طرح ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ سکتے ہیں لیکن پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے چاہےوہ کوئی بھی ہو کیونکہ ہم باشعورغیرتمند قوم ہیں OfficialDGISPR

Army Imran khan sath de or imported hukumat ko khatam kre

Good they can protect our nation against this imported thugs,army is to protect nation ,✌️🇵🇰

نا جی نا - فوج اب نیوٹرل ھی رھے

پاکستانی فوج تو کیا امریکیوں کو بھی بلا لیں جب فوج سامنے اپنی عوام کو پائے گی جو پپُر امن ہو گی تو دیکھیں گے کیسے یہ اپنی ہی قوم پر گولی چلاتی ہےان کا کام تو اپنی قوم کی حفاظت کرنا ہے کتنے جوانوں کوکتنی خواتین،کتنے بوڑھوں،کتنے معذوروں، کتنے بچوں اور بچیوں کا خون بہانا چاہتے ہو😡

Translate: Government is shit scared of the long march.

Mat itnt jhoth bolen

عمران خان کے خوف میں نیوٹرل نیوٹرل نہ رہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

OfficialDGISPR u guys are now the least favorite ones among all Pakistanis shame on you people especially COAS BAJWA IS NOW ALSO THE BEGGAR

Ab fooj awam sy lary ge? OfficialDGISPR

OfficialDGISPR ab fauj ko sarhad ki rakhwali nahin kerni in mujrimoon ki ghoul ami Muslim mard e mujahid kertay jachtay nahin humare fauj Pak fauj hy yeh ghadaroon k zammen per ghulami ki bajay shahadat pasand kerti hy

Karoo ghoor ghoor Karna sa Kuch nahi hota implement karooo phir awam ka reaction daikhna or hmari force hmari ha important hukumat ki nahi ka ya force ko apni jageer samjhai. Or faisla dain ya na ahal log hn inki koi NAHI sunaga

Koi aam march thodi hai. Aaye front line pr

سب پھول خرید کر ایک ایک فوجی کو پھول پیش کریں

TopTrendsWatch Army should stay neutral now... Don't make entire Nation Baloch

بلا لیں فوج، اپنی ہے وہ بھی کونسی انڈیا سے آنی ہے۔

OfficialDGISPR we have always heard from our forefathers that fauj is there for the protection of awam. We are heading towards a peaceful march but CrimeMinisterShahbazSharif CMShehbaz will do his best to instigate chaos against women, children, awam. Plz take strict action.

ہماری آرمی اور رینجرز اللہ کی راہ میں شہید ہو تو وہ شہادت ہے لیکن اگر یہ لوگ پٹوایوں کی خاطر اپنی عوام کے سامنے آتے ہیں تو وہ صحیح نہیں

حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ⁧عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری⁩ ⁧امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور

Any step that will be taken in order to ensure the safety and security of the people and their properties will always be welcomed.

This is must to protact the courts parliment media offices and sensitve institutions

Abhi se kaanpain tang rhi hain

Very strange

Ajai bhai yeah darpok log hain , Inki tanegein kampti hain baqol Ayaz Sadiq ka islia darna ki zarorat ni in buzdilo sa

ہماری آرمی کے چند غداروں کو چھوڑ کر باقی فوج سے درخواست ہیں کہ آپنے بچوں کے مستبقل کی خاطر ان شہیدوں کی خاطر اپنی عوام کا ساتھ دے

ARY zindabad

وہ تو نیوٹرل ہے

Neutral ha na wo to

MarchAgainstImportedGovt Ek masoomana sawal ha agar Imran khan 20 log bhi nahi la sakta aur iss March ki koi ahamayat nahi Tu bahi arm ko bolanay pa ghur ku

Itna he shoq hai bolany ka to best hal yahi hai k 1 say 2 saal k liye aa jaye sanbhaly Pakistan ko is say achi or Kiya bat ho sakti hai kam say kam in logo ki shaklyin to nhi daikhna pary gi,

اپنے آقاؤں کو بھی بلا لیں تو بھی عوام کو روکنا نا ممکن ہوگا۔ انشااللؔہ۔ الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کس خوشی کے تحت۔۔۔

Woh kia karleygi ?

حقیقی_آزادی_مارچ

میر جعفر کو جون 2021 میں پاگل کتے نے کاٹا نومبر 2021 میں میر جعفر خود باولہ کتا بن گیا اور اپریل 2022 میں اس باولے کتے نے پورے پاکستان کو کاٹا اور اب تک کاٹ رہا ہے ہم سب پاکستان ہے حقیقی_آزادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عملتحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل Sakht rada amal ghr baith ka dai پیسوں سے منحرف اراکین کو خرید کر نا جائز طریقہ سے حکومت بنانا آئینی اقدام ہے ؟ 🙄 Like we care !! 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_منظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کا 25 مئی کو حقیقی آزادی لانگ مارچ کرنے کا اعلان Read News ImranKhanPTI imrankhan MoIB_Official PTIofficial Insafenetwork WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوملک بھر میں کارکنان کو پرامن اور بھرپور احتجاج کی ہدایات دے دیں، اسد عمر یاد ماضی۔۔۔۔۔۔ ایساخوشی محسوس کرتی ہے جیسا انڈیا جیل یا اسرائیلی جیل سے واپسی پر ویکٹری کا نشان بنا رہے ہے، 2 3 گھنٹے حوالات کے منہ پر سوالیہ نشان جس طرح شریف فیملی اور بے گناہ صحافی تفشیش کے بے غیر غیر قانونی طور پر بند کر پی ٹی آئی والے خوشیاں منا رہے تھے 🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کا بائیکاٹ۔حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیاحکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف کے بغیر ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ن لیگ اور تحریک انصاف کو فائنل نوٹسمسلم لیگ ن انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نیشنل ٹی وی پر ایک مجرمہ قوم سے مخاطب ہے۔ پاکستانیوں ہماری غیرت کہاں مر گئ ہے ۔ کیا ہم واقعی غلام ہیں ۔ ذرا سوچو ۔ 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف رکن نورعالم خان کو بڑا عہدہ دینے کا فیصلہذرائع کے مطابق ایم این اے نور عالم پیرکے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے NOORALAMKHAN CONGRATS. all those who attacked u shall b taken revenge from 🖐️🤣🤣🤣🤣🤣 چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »