ٹی ٹوئنٹی سیریز: چمچاتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی سیریز: چمچاتی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا arynewsurdu

کراچی: پاک سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے کپتان بسمہ معروف اور چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن کیا، یہ پہلا موقع ہے جب پاکستانی سرزمین پر دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل ساوتھ اینڈ کلب میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ چھبیس اور تیسرا اٹھائیس مئی کو ہوگا، ون ڈے سیریز بھی ساوتھ اینڈ کلب میں کھیلی جائیگی۔واضح رہے کہ سال دوہزار پانچ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب سری لنکن ویمنز ٹیم پاکستان کا دورہ کررہی ہے اس سے قبل وہ ایشیا کپ کیلئے کراچی آئی تھی۔

گذشتہ روز سری لنکا کےخلاف وائٹ بال سیریز کے لیےقومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے گل فیروزہ اور لاہور سے صدف شمس کو پندرہ رکنی قومی خواتین اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت بھیجتا ہو میں

ویسے ہی سریلنکا کو دے دو بہنوں ، جیتنا تو تم نے ہے نہیں ۔ 😊🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال آئی ٹی ایکسپورٹ 3 ارب ڈالر رہیں گی، وزیر آئی ٹی - ایکسپریس اردواگلے سال 5 ارب ڈالر کا برآمدی اور 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ہدف رکھا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماشیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما arynewsurdu شیریں مزاری ایک بہادر خاتون ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ان کفر کے نظام کو لپیٹ دیا جاے گا خدا ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین دُر فٹے موں 1972 کی ایف آئی آر پہ 2022 میں گرفتاری کرنے پر تمام سٹیک ہولڈرز اور اداروں کو بھرپور گھٹیا پن دکھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »