تحریک انصاف کے منحرف رکن نورعالم خان کو بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق ایم این اے نور عالم پیرکے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، کمیٹی سے وزیراعظم

شہبازشریف اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو نکال دیا گیا ہے جبکہ چئیرمین پی اے سی رانا تنویر نے کمیٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا، ان کی جگہ نئے پی اے سی کے چئیرمین کا تقرر پیر کے روز ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا

🖐️🤣🤣🤣🤣🤣

NOORALAMKHAN CONGRATS. all those who attacked u shall b taken revenge from

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا، ......... Kuch nahi hona ایسی سزا دینا کے دوبارا کوئی لوٹا پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکے 💪👊🧹 اللہ ذلیل او خوار کرے ان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کا بائیکاٹ۔حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیاحکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے تحریک انصاف کے بغیر ہی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف اشتعال انگیزی تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے خلاف ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا، یہ مقدمہ 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا رد عمل بھی آگیااسد عمر الیکشن کمیشن کے فیصلے سے خوش،کہتے ہیں گھناو¿نی سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درجکراچی : حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی مضحکہ خیز ہے Very good news Bhrwa h ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »