ایمنسٹی سکیم سے مستفید افراد کی معلومات پبلک کرنے کی ہدایت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نواز شریف کے دور میں دی جانے والی ایمنسٹی سکیم سے مستفید ہونے والوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وکیل وحید شہزاد بٹ کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کے خلاف شکایت و اپیل دائر کی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کے دور میں دی جانے والی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں اور کمپنیوں سے متعلق احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام ایل ٹی یوز، آر ٹی اوز اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر سمیت دیگر فیلڈ فارمشنز سے 2013 میں دی جانے والی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں اور کمپنیوں کی مجموعی تعداد حاصل کرکے اس بارے میں شکایت کنندہ کو معلومات فراہم کی جائیں۔

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے لوگوں اور کمپنیوں کے بارے شکایت کنندہ کی جانب سے مانگی گئی معلومات بھی فراہم کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنسٹی اسکیم، مستفید افراد کی معلومات پبلک کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوپی آئی سی کو شکایت کی، ایف بی آر ٹیکس مجرموں کی اہم معلومات چھپا رہا ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان کی مثالی دوستیمیں ٹوکیو کےایک فائیو اسٹار ہوٹل میں داخل ہورہا تھا ،میری ٹانگیں کپکپا رہی تھیں ،آواز میں لڑکھڑاہٹ تھی کیونکہ جس شخصیت سے اب سے کچھ دیر بعد میری ملاقات ہونے والی تھی وہ کوئی۔۔۔۔۔ تحریر: محمد عرفان صدیقی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے سے قبل عامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو سامنے آگئی12:46 PM, 22 May, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی پاکستان چھوڑنے سے قبل ایک نئی پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتےہی شدید مندی کا شکار،انڈیکس 43ہزارہوائنٹس کی حد سے نیچے گرگیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی شدید مندی کا شکار، انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے گرگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں 😊😊😊😝 حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »