الیکشن کمیشن کا ن لیگ اور تحریک انصاف کو فائنل نوٹس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق ۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا کیوں نہ پارٹی نشان کے حصول کےلئے پارٹی کو نااہل قرار دیا جائے، مسلم لیگ ن کی انٹراپارٹی الیکشن کروانے کی مقررہ تاریخ 13مارچ 2022تھی، ن لیگ کی درخواست پر14مئی تک انٹراپارٹی الیکشن کروانے کی آخری تاریخ دی گئی تھی۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو انٹراپارٹی الیکشن کروانے کا

سرٹیفکیٹ مہیانہیں کیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن پر پاکستان تحریک انصاف کو بھی فائنل نوٹس جاری کیا کردیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی مقررہ تاریخ 13جون 2021 تھی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا تھا پارٹی درخواست پر 13 جون 2022 تک کا ٹائم دیا گیاہے، انٹراپارٹی الیکشن کروانے کےلئے مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حقیقی_آزادی_مارچ

22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government

نیشنل ٹی وی پر ایک مجرمہ قوم سے مخاطب ہے۔ پاکستانیوں ہماری غیرت کہاں مر گئ ہے ۔ کیا ہم واقعی غلام ہیں ۔ ذرا سوچو ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیامنحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ،ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا انتہائی گھٹیا اور بازاری زبان ہے مریم اورنگزیب کی ہونی بھی چاہیے جیسی پرورش ہو ویسا ہی رویہ ہوتا ہے یہ ڈڈو چارجر ایسی ڈھٹائی سے جھوٹ کو سچ بتا رہی ہوتی ہے کے جیسے مریم صفدر کہتی ہے دونوں کی نصیب میں سچ کہنا لکھا ہی نہیں بس جھوٹ بھونکنا اور اندھا دھند جھوٹ بھونکنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار، جمہوریت کو بچا لیا: سپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیااسلام آباد (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مخالف امیدوار کو ووٹ پارٹی اور عوام سے دھوکا ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاریمخالف امیدوار کو ووٹ پارٹی اور عوام سے دھوکا ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ جاری arynewsurdu مجھے لگتا ہے الیکشن کمیشن نے اپنے اوپر دباؤ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ دیا ہے کہ خان کہیں ہم سے استعفی ہی نہ لے۔۔اداروں نے حساب برابر کرنا ہے ایک فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں اور ایک فیصلہ پی ٹی آئ کےحق میں ARYNEWSOFFICIAL عمران خان ایک درویش صفت ،ولی اللہ، ایماندار، سچا، تکبر سے پاک،،خوف خدا رکھنے والا ھیرا ھے۔یہ ناصرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے لیے قیمتی اثاثہ ھے۔اس کی قدر کرنی چاھیے۔ Kb tk na.ehal hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو نا اہل قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین نا اہل قرار دیدیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP Congratulations Allah-o-akbar... aik insaan ki planning, aik Allah ki planning نہ کوئی علیم گروپ رہا، نہ ترین گروپ رہا۔ تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے، کہاں پہنچے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیر اعطم کو شوکاز نوٹس بھیج دیاالیکشن کمیشن نے وزیر اعطم کو شوکاز نوٹس بھیج دیا arynewsurdu جس ویڈیو کی مریم صفدر بات کر رہی ہیں وہ تو پبلک کر ہی دینی چاہیے جس میں وہ نیب کے شاندار کمرے میں موبائل فون استعمال کر رہی تھیں۔ جب ان سے مانگا گیا تو موبائل کے اوپر تکیہ رکھ کر بیٹھ گئیں اور سنگین دھمکیاں دیں.. HR Pakistani sy appeal hy ky iron lady Mohtarma Sherien Mazari ur Patriotic and bold Sahafi Arshid Sherief par FIR ky khalaf bahr nikal kr ehtjaj karain. warana mafia waten praston ko dafen kr dai ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »