الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

جن 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیا گیا ان کے نام ملک غلام رسول، سعید اکبر خان، محمد اجمل، عبدالعلیم خان، نذیر احمد چوہان، محمد امین ذوالقرنین، ملک نعمان لنگڑیال، محمد سلمان اور زوار حسین وڑائچ شامل ہیں۔ دیگر ڈی سیٹ ہونے والے اراکین میں محمد طاہر، عائشہ نواز، ساجدہ یوسف، ہارون عمران گل، عظمیٰ کاردار، ملک اسد علی، اعجاز مسیح، محمد سبطین رضا، محسن عطا خان کھوسہ، میاں خالد محمود، مہر محمد اسلم اور فیصل حیات شامل ہیں۔ ان منحرف ارکان نے حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کیلئے ووٹ دیا تھا۔سعید اکبر نوانی، پی پی...

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارکان نے وزیراعلیٰ کےانتخاب میں مخالف امیدوار کو ووٹ دیا، مخالف امیدوارکو ووٹ ڈالنے سے انحراف ثابت ہو گیا، منحرف ارکان کے خلاف ڈکلیریشن کو منظور کیا جاتا ہے، منحرف اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم ہو گئی، اب یہ نشستیں خالی ہو گئیں، الیکشن کمیشن کے پاس ریفرنس سے متعلق دو آپشن تھے، ارکان کو 63 اے کی شرائط پوری نہ ہونے پر مسترد کرنا ہی آپشن تھا، دوسرا آپشن تھا مخالف سپریم کورٹ کے فیصلے میں بھی کہا گیا امیدوار کو ووٹ ڈالنا سنگین معاملہ...

تحریک انصاف کی جانب سے مذکورہ ریفرنس کی سماعت کے دوران موقف اختیار کیا گیا تھا کہ منحرف اراکین نے پارٹی فیصلے کے برعکس مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو ووٹ دیا لہذا منحرف اراکین آئین پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ، انہیں سزا کے طور پر ڈی سیٹ کر دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کا فیصلہ جمعہ کو سنائےگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ جمعہ کو سنائے گی۔ اور جامعہ ان پر بھاری ہوتا ہے پٹواری تے جمعہ 25 lotaay inka koi siyasi mustaqbil nai inho nay apna vote last time cast kiya hai in assembly nxt election may awam inhy yaha any ka moka nai dai gi ab inky halko may jootay inka muqadr hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو نا اہل قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین نا اہل قرار دیدیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP Congratulations Allah-o-akbar... aik insaan ki planning, aik Allah ki planning نہ کوئی علیم گروپ رہا، نہ ترین گروپ رہا۔ تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے، کہاں پہنچے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین کی رکنیت ختم کر دی - BBC Urduالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آج نیب میں تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ SaveSheraniForest&Savelife اچھا ہوا لوٹوں کا انجام رسوائی ہے آج تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی کم ہوجائیں گے !! لیکن حمزہ شہباز کی حکومت قائم رہے گی صرف ڈانواڈول ہوگی مگر جائے گی نہیں۔ پرویز الہی کا خوف حمزہ حکومت کی ضمانت ہے، یکم جون کو نیا گورنر آجائے گا تو 'گندہ ہے پر دھندہ' کا ٹائٹل سونگ بجنا بھی بند ہوجائے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کا معاملہ سپریم کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن سے بھی بڑی خبر آگئیالیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنس پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنائے گاسازش_نہیں_مداخلت ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt حمزہ_ناجائز_وزیراعلٰی_نامنظور ​الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو عمران_خان_سچا_عاشق_رسول_ﷺ الیکشن_کراو_ملک_بچاو مریم_نواز_فتنہ_ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »