قومی اسمبلی میں راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر مقرر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:41 PM, 20 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معامعلے پر سپیکر قومی اسمبلی نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معامعلے پر سپیکر قومی اسمبلی نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی ہے ۔راجہ ریاض کو 16 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل ہے۔

قومی اسمبلی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق راجہ ریاض کے مقابلے میں غوث بخش مہر تھے جنہیں 3 ممبران کی حمایت حاصل تھی جبکہ مونس الہٰی نے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا سپریم کورٹ اس کو جائزہ لے گی ان کو تو شوکاز نوٹس بھی جاری ہو چکا کیا قانون میں اس کی گمجائیش ہے

لوٹا اپوزیشن لیڈر

عجیب ابھی اسپیکر نے پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفے منظور نہیں کیے دوسری طرف اپوزیشن لیڈر بھی منتخب کر لیا گیا. NAofPakistan..?

Bander ki shkal wala ab hmry faisly kry ga jis k ghr waly koi bt krni ho to is ko bhr nakal daity hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی اگر …انصار عباسیاسلام آباد :…اگر شہباز شریف کی... یہ وہی لوگ ہیں جو جمہوریت کی بین اتنے سالوں سے بجا رہے ہیں اور حکومت چلنے کی ضمانت اداروں سے چاہیے واہ رے بے شرم لوگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگلے 2 روز اہم، مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائیگیاگلے دو دن بہت اہم ہیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی خبر ملے گی یا پھر قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews Govt Pakistan اگر تیل مہنگا کرنے اے تھے تو پہلے بھی حکومت تیل مہنگا کرتی تھی۔۔تو انکا انے کا کیا فائدہ۔۔اسمبلی تحلیل کرو اپنا بھی جان چھڑاو۔اور دوسروں کی بھی اور اب جیو والے بھی نیا قبلہ تلاش کرہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پرتشدد ہنگامے کرانے کا الزام حکمران جماعت کے دو اراکین اسمبلی گرفتارکولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا میں پولیس نے پرتشدد ہنگامے کرانے کے الزام میں حکمران جماعت کے دو اراکین اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق گرفتار ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقا تیںوزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ملاقاتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔ Beautiful انشاءاللّٰہ بلاول بھٹو زرداری صاحب خارجہ محاذ پر پاکستان کیلئے نمایاں کامیابی حاصل کریں گے پورا ملک دعاگو ھے ❤️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کا فیصلہ جمعہ کو سنائےگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ جمعہ کو سنائے گی۔ اور جامعہ ان پر بھاری ہوتا ہے پٹواری تے جمعہ 25 lotaay inka koi siyasi mustaqbil nai inho nay apna vote last time cast kiya hai in assembly nxt election may awam inhy yaha any ka moka nai dai gi ab inky halko may jootay inka muqadr hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنائے گا، ......... Kuch nahi hona ایسی سزا دینا کے دوبارا کوئی لوٹا پاکستان کو نقصان نہ پہنچا سکے 💪👊🧹 اللہ ذلیل او خوار کرے ان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »