قومی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی اگر …

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انصار عباسیاسلام آباد :…اگر شہباز شریف کی...

اسلام آباد :…اگر شہباز شریف کی حکومت کو متعلقہ حکام سے اگست 2023ء تک برسر اقتدار رہنے کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔

ذریعے نے کہا کہ اتحادیوں کی رائے تھی کہ مطلوبہ یقین دہانی کے بغیر، حکومت تیل کی قیمتیں بڑھانے اور عمران خان حکومت کی جانب سے دی گئی بھاری سبسڈی کے خاتمے کا خطرہ مول نہیں لے سکتی۔ اگر انتخابات اکتوبر میں کرائے گئے تو موجودہ حکومت ہی کو صرف مشکل سیاسی فیصلہ کرنے کی بھاری سیاسی قیمت چکانا پڑے گی اور اسے معیشت کو درست کرنے اور عوام کی خدمت کا موقع ہی نہیں ملے گا۔

تاہم، انہوں نے تینوں سیاسی رہنمائوں سے اتفاق کیا کہ اپنی حکومت کی مدت کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی ملنے تک کوئی حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکتی۔ منگل کی مشاورت میں وزیراعظم نے تجویز دی کہ حکومت کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانا چاہئے اور اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کرنا چاہئے تاکہ کمیٹی سے مطلوبہ یقین دہانی حاصل ہو سکے، کمیٹی میں دفاعی سروسز چیفس اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار شامل...

ایسی صورت میں شہباز شریف حکومت کے پاس صرف یہی آپشن باقی رہ جائے گا کہ کارکردگی دکھانے کا موقع ملے بغیر ہی مشکل فیصلہ کر لیا جائے۔ پاکستان میں موجودہ حالات میں سیاست انتہائی منقسم ہے، اس سے ملک کی معیشت کو نقصان ہوا ہے اور اب معیشت کو آئی ایم ایف کی مدد کی اشد ضرورت ہے اور اس کے بغیر بیشتر معیشت دانوں کو ڈر ہے کہ ملک دیوالیہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وہی لوگ ہیں جو جمہوریت کی بین اتنے سالوں سے بجا رہے ہیں اور حکومت چلنے کی ضمانت اداروں سے چاہیے واہ رے بے شرم لوگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کی تحلیل، فوری یا دو ماہ بعد؟اسلام آباد قومی اسمبلی کی تحلیل کا غالب امکان ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگلے 2 روز اہم، مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائیگیاگلے دو دن بہت اہم ہیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی خبر ملے گی یا پھر قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews Govt Pakistan اگر تیل مہنگا کرنے اے تھے تو پہلے بھی حکومت تیل مہنگا کرتی تھی۔۔تو انکا انے کا کیا فائدہ۔۔اسمبلی تحلیل کرو اپنا بھی جان چھڑاو۔اور دوسروں کی بھی اور اب جیو والے بھی نیا قبلہ تلاش کرہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی حکومت پر برس پڑےجماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی حکومت پر برس پڑے arynewsurdu PakistanKiAwazARY یہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والے کھلاڑی ہیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کرلیا،خورشید شاہ کا کہنا ہے انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔ شہباز شریف پر ایسا تجربہ کیا گیا ہے جیسے سانئس کے سٹوڈنٹس مینڈک 🐸 پر کرتے ہیں 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اللہ ان فرعونوں کو غرق آب کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ ہفتے سے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہیعنی یہ حکومت کہیں نہیں جا رہی اس بھڑوے کو جیل میں ہونا چاہے یہ حکومت میں ے لعنت ایسے نظام اور انکو لانے والوں پر If a gentleman like him has made the money, who else could be spared as clean.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ ہفتے سے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »