الیکشن کمیشن نے وزیر اعطم کو شوکاز نوٹس بھیج دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے وزیر اعطم کو شوکاز نوٹس بھیج دیا arynewsurdu

اسلام آباد: مسلم لیگ میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ مسلم لیگ کی درخواست پر 14 مئی تک انٹرا پارٹی الیکشن کی آخری تاریخ دی گئی تھی، ن لیگ نے الیکشن کمیشن کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا سرٹیفکیٹ مہیا نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Os py py fitty mouh lekha hova tha

Part of a perception making

کیا ضرورت تھی ویسے پرنٹ اور ڈاک کا خرچہ کر لیا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

💔

HR Pakistani sy appeal hy ky iron lady Mohtarma Sherien Mazari ur Patriotic and bold Sahafi Arshid Sherief par FIR ky khalaf bahr nikal kr ehtjaj karain. warana mafia waten praston ko dafen kr dai ga.

جس ویڈیو کی مریم صفدر بات کر رہی ہیں وہ تو پبلک کر ہی دینی چاہیے جس میں وہ نیب کے شاندار کمرے میں موبائل فون استعمال کر رہی تھیں۔ جب ان سے مانگا گیا تو موبائل کے اوپر تکیہ رکھ کر بیٹھ گئیں اور سنگین دھمکیاں دیں..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیااسلام آباد (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیامنحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ،ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا انتہائی گھٹیا اور بازاری زبان ہے مریم اورنگزیب کی ہونی بھی چاہیے جیسی پرورش ہو ویسا ہی رویہ ہوتا ہے یہ ڈڈو چارجر ایسی ڈھٹائی سے جھوٹ کو سچ بتا رہی ہوتی ہے کے جیسے مریم صفدر کہتی ہے دونوں کی نصیب میں سچ کہنا لکھا ہی نہیں بس جھوٹ بھونکنا اور اندھا دھند جھوٹ بھونکنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو نا اہل قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین نا اہل قرار دیدیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP Congratulations Allah-o-akbar... aik insaan ki planning, aik Allah ki planning نہ کوئی علیم گروپ رہا، نہ ترین گروپ رہا۔ تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے، کہاں پہنچے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین کی رکنیت ختم کر دی - BBC Urduالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آج نیب میں تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ SaveSheraniForest&Savelife اچھا ہوا لوٹوں کا انجام رسوائی ہے آج تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی کم ہوجائیں گے !! لیکن حمزہ شہباز کی حکومت قائم رہے گی صرف ڈانواڈول ہوگی مگر جائے گی نہیں۔ پرویز الہی کا خوف حمزہ حکومت کی ضمانت ہے، یکم جون کو نیا گورنر آجائے گا تو 'گندہ ہے پر دھندہ' کا ٹائٹل سونگ بجنا بھی بند ہوجائے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نااہل قرار دیدیا - بول نیوزپی ٹی آئی کے 25 ارکان پنجاب اسمبلی کا پارٹی پالیسی سے انحراف ثابت ہونے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ شہباشریف ابھی بھی وقت ہے 3 تولے سونا، 2موٹر سائیکل 1 واشنگ مشین لو اور گھر جاؤ Thank me later 🤣 Mashallah..... inshallah 🤲🤲🤲🤲 Good News ARY
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »