بی پی ایل: ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کو پانچ وکٹ سے ہرادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی پی ایل: ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کو پانچ وکٹ سے ہرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں پیر کو کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹ سے ہرادیا، میچ کا فیصلہ آخری اوور کی پانچویں گیند پر ہوا۔

چٹو گرام میں کھیلے گئے میچ میں کومیلا واریئرز نے پہلے بیٹنگ کی، اوپنر راجا پاکسا نے دُھواں دار اننگز کھیلی اور صرف 65 گیندوں پر 96 رنز بنائے، جس میں سات چھکے اور چار چوکے شامل تھے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کے درمیان میچ کا ایک منظر جواب میں ڈھاکا پلوٹون نے ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا، مہدی حسن نے صرف 29 گیندوں پر سات چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 59 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ اوپنر تمیم اقبال نے 34 رنز بنائے۔

سابق پاکستانی کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 16 گیندوں پر 26 رنز اسکور کیے اور 28 رنز بنانے والے مومن الحق کے ساتھ مل کر ٹیم کو پانچ وکٹ سے فتح دلائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کیس: سابق وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل کو بھی ضمانت مل گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوکری کا جھانسا دیکر نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی پر بی جے پی کے رکن اسمبلی کو عمر قید - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی کے والد کو جھوٹے مقدمے میں جیل میں مروا دیا گیا اور لڑکی کو ٹریفک حادثے میں مارنے کی کوشش کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کو بھی ضمانت مل گئی - Pakistan - Dawn NewsNot Khatra (Danger) it's quite a fact that everyone who involved in corruption 💯 chance to flew from country.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ای سی ایل کا معاملہ: وفاقی حکومت اپنے فیصلے سے مریم نواز کو آگاہ کرے، لاہور ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn NewsNawaz ki zamanat khatm huye 6 din ho gaye wapas nhi aya
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی قوم پوچھتی ہے کیا اسددرانی کی فیملی پاکستان میں نہیں؟ کیاکسی اورکتاب پرکام ہورہاہے؟ قوم جانناچاہتی ہے جب RAW کا چیف ان کا جگری دوست ہے تو ۔۔۔۔۔‼ یادرکھیے لوگ ظالم ہیں ہر اک بات پہ طعنہ دینگے یہ بھی پوچھیں گےkتم اتنےپریشاںQہو انگلیاں اٹھیں گی بیتےہوئےسالوں کیطرف 2 نہیں 1 پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایل این جی کیس میں رہنما نون لیگ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے ک عوض منظور کر لی۔ تصلات کے مطابق ایل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »