ای سی ایل کا معاملہ: وفاقی حکومت اپنے فیصلے سے مریم نواز کو آگاہ کرے، لاہور ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ای سی ایل کا معاملہ: وفاقی حکومت اپنے فیصلے سے مریم نواز کو آگاہ کرے، لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan MaryamNawaz Lahore LHC Govt ECL

لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر جو بھی فیصلہ کرے اس سے درخواست گزار کو آگاہ کیا جائے۔

مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ ان کی موکلہ کے نمائندے عطا تارڑ حکومتی کمیٹی کے سامنے پیش بھی ہوئے تاہم کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس پرعدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو ہدایت کی کہ کل آپ جو بھی فیصلہ کرتے ہیں آپ مریم نواز کو فیصلے سے آگاہ کریں۔ مسلم لیگ کی نائب صدر نے 30 ستمبر کو اسی کیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz ki zamanat khatm huye 6 din ho gaye wapas nhi aya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتبمریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتب تفصيلات جانئے: DailyJang گند کڈو باو جی،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتویمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی LHC MaryamNawaz Petition Remove Name ECL Postpones MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia HighCourt Lahore MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia Isko shaikh Rsheed k ps baij do doa dega dono ki srdia achhi gzr jae gi kothhhe tapni
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی: پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور جواب - Pakistan - Dawn Newskutay k bachy channel walo wo jan bahaq nai shaheed huay bolo tum Pakistani channel ho ya indian channel. 😡😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جوابایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب01:58 PM, 22 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول بھارت اور مودی بھائی کو کچھ ہو نہ جائے، باؤ مافیا کو ایونفیلڈ فلیٹ میں دل کے دورے پر دورے پڑنے شروع ہوگئے۔۔اندر کی خبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »